الوداع اردو محفل

ہائیں۔۔۔ :eek::eek::eek: یہ کیا کہہ رہے ہیں بھائی۔۔۔

آپ سے ملنگ نامہ اس لئے تھوڑی لگوایا تھا کہ آپ "اُدھر" ہی لڑھک جائیں۔۔۔

خیر اگر کسی ضروری کام کی وجہ سے کچھ دنوں کی چھٹی کر رہے ہیں تو اللہ عزوجل اپنے کرم سے آپ کے کام بنائے اور پھر آپ خیریت سے محفل پر حاضر ہو جائیں۔۔۔
لیکن میرے بھائی ، کام کیسا ہی ہو، بندہ آن لائن تو کہیں سے بھی ہو سکتا ہے نا۔۔۔ تو پھر یہ کیا چکر ہے۔۔۔ :p کوئی شُغل وُغل تو نہیں کر لیا آپ نے۔۔۔ :rolleyes: ۔ اب تو ہم ملنگ نامہ لگوا کے پچھتا رہے ہیں۔۔۔ ملنگوں کا کیا بھروسہ۔۔۔ :oops:
وعاؤں کا شکریہ شفاء بھائی:love:
ایسی کوئی بات نہیں ہے :wasntme:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہاں تو آپ کو یہ بھی نہیں لکھنا چاہیے تھا ناں بھیا
البتہ سب کی منت سماجت کرکے تھوڑی بہت چھٹیاں لے لیتے
اب اس پوسٹ کو زبردست کی ریٹنگ تو مل نہیں سکتی تھی :p
بھئی چھٹیوں کا تو وقت مقرر ہوتا ہے نا:rolleyes:
یہ میری کسی ایک پوسٹ پر سب سے زیادہ "کراس" کا ریکارڈ ہے:(
اتنے تو کسی پوسٹ پر ہمت علی خان انکل کو بھی نہیں پڑے ہوں گے:battingeyelashes:
 
Top