عائشہ عزیز
لائبریرین
محسن بھیا لگتا ہے فرسٹ پوسٹ پر آپ کو سب سے زیادہ کراس پڑے ہیں
وعاؤں کا شکریہ شفاء بھائیہائیں۔۔۔ یہ کیا کہہ رہے ہیں بھائی۔۔۔
آپ سے ملنگ نامہ اس لئے تھوڑی لگوایا تھا کہ آپ "اُدھر" ہی لڑھک جائیں۔۔۔
خیر اگر کسی ضروری کام کی وجہ سے کچھ دنوں کی چھٹی کر رہے ہیں تو اللہ عزوجل اپنے کرم سے آپ کے کام بنائے اور پھر آپ خیریت سے محفل پر حاضر ہو جائیں۔۔۔
لیکن میرے بھائی ، کام کیسا ہی ہو، بندہ آن لائن تو کہیں سے بھی ہو سکتا ہے نا۔۔۔ تو پھر یہ کیا چکر ہے۔۔۔ کوئی شُغل وُغل تو نہیں کر لیا آپ نے۔۔۔ ۔ اب تو ہم ملنگ نامہ لگوا کے پچھتا رہے ہیں۔۔۔ ملنگوں کا کیا بھروسہ۔۔۔
آخری اطلاعات آنے تک "11" ملے ہیںمحسن بھیا لگتا ہے فرسٹ پوسٹ پر آپ کو سب سے زیادہ کراس پڑے ہیں
چلیں کوئی بات نہیں بھیا حوصلہ رکھیںآخری اطلاعات آنے تک "11" ملے ہیں
اور بھی ملیں گےچلیں کوئی بات نہیں بھیا حوصلہ رکھیں
اللہ نے چاہا تو اور مل جائیں گے
ہاں ناں ہوسکتا ہے کچھ لوگوں نے ابھی یہ تھریڈ دیکھا ہی نہ ہواور بھی ملیں گے
ہاں ناں ہوسکتا ہے کچھ لوگوں نے ابھی یہ تھریڈ دیکھا ہی نہ ہو
ہاں تو کس نے کہا تھا الٹے کام کریں بھیا؟
عائشہ یو ٹوہاں تو کس نے کہا تھا الٹے کام کریں بھیا؟
ہیں میں نے کیا کیا بھیا؟عائشہ یو ٹو
تو یہ کیا کہا ہےہیں میں نے کیا کیا بھیا؟
ہاں تو کس نے کہا تھا الٹے کام کریں بھیا؟
ہاں تو الٹے کام ہی ہیں ناں بھیاتو یہ کیا کہا ہے
میں نے کون سا "ہمیشہ" کے لیے کہا ہے الوداعہاں تو الٹے کام ہی ہیں ناں بھیا
محفل کو الودع کہنا کوئی سیدھا کام ہے کیا؟
ہاں تو آپ کو یہ بھی نہیں لکھنا چاہیے تھا ناں بھیامیں نے کون سا "ہمیشہ" کے لیے کہا ہے الوداع
بھئی چھٹیوں کا تو وقت مقرر ہوتا ہے ناہاں تو آپ کو یہ بھی نہیں لکھنا چاہیے تھا ناں بھیا
البتہ سب کی منت سماجت کرکے تھوڑی بہت چھٹیاں لے لیتے
اب اس پوسٹ کو زبردست کی ریٹنگ تو مل نہیں سکتی تھی
تو مقرر کر لیجئے ناں بھیابھئی چھٹیوں کا تو وقت مقرر ہوتا ہے نا
یہ میری کسی ایک پوسٹ پر سب سے زیادہ "کراس" کا ریکارڈ ہے
اتنے تو کسی پوسٹ پر ہمت علی خان انکل کو بھی نہیں پڑے ہوں گے
ارے آپی ہم یہاں دعائیں مانگتے ہیں کہ ہمارے "نمائندوں" کو "کچھ" ہو اور آپمحسن بھیا آپ چلے جائیں گے تو پھر ہماری نمائندگی کا کیا ہوگا ؟؟ ویسے ابھی تو نہیں لگتا کہ ۔۔۔ ۔
180 دنوں کے بارے میں کیا خیال ہےتو مقرر کر لیجئے ناں بھیا
ارے آپی ہم یہاں دعائیں مانگتے ہیں کہ ہمارے "نمائندوں" کو "کچھ" ہو اور آپ
کیا نہیں لگتا