نیرنگ خیال
لائبریرین
غیر متفقاور میرا دل کر رہا ہے کہ آپ دونوں کو "یہ بڑے بڑے" کراس سے نوازا جائے۔
افسوس کہ 7 سے بڑا فونٹ سائز دستیاب نہیں ہے۔
لیکن ہمارے پاس ہے۔۔۔ سات سے بڑا فانٹ ۔۔۔ سوچ لیں۔۔۔
غیر متفقاور میرا دل کر رہا ہے کہ آپ دونوں کو "یہ بڑے بڑے" کراس سے نوازا جائے۔
افسوس کہ 7 سے بڑا فونٹ سائز دستیاب نہیں ہے۔
آپ لگا کر تو دیکھیں ذرا ۔۔۔نیکسٹ فل ویک آپکی ہر پوسٹ پر عینی شاہ کے کاٹے ہی کاٹےاور میرا دل کر رہا ہے کہ آپ دونوں کو "یہ بڑے بڑے" کراس سے نوازا جائے۔
افسوس کہ 7 سے بڑا فونٹ سائز دستیاب نہیں ہے۔
اس طرح کےآپ لگا کر تو دیکھیں ذرا ۔۔۔ نیکسٹ فل ویک آپکی ہر پوسٹ پر عینی شاہ کے کاٹے ہی کاٹے
جی جی بلکل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔احمد بھائی ۔۔بی کیئرفلاس طرح کے
آپ لگا کر تو دیکھیں ذرا ۔۔۔ نیکسٹ فل ویک آپکی ہر پوسٹ پر عینی شاہ کے کاٹے ہی کاٹے
اس طرح کے
اور یہ نا احمد بھائی بھی ساتھ ملے وے ہیں اس منے کے بچے کے ۔۔انکی بھی ذرا کلاس لیں
یہ غصہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!
شاید آپ نے ابھی تک ہمارا غصہ دیکھا نہیں ہے۔
لوگ غصے میں لال ہوتے ہیں۔۔ آپ پیلے ہوگئے ہیں۔۔۔
شاید آپ نے ابھی تک ہمارا غصہ دیکھا نہیں ہے۔
اور کیا اپ کو میری پارٹی میں ہونا تھا ناااااااااااااااااامجھے پتہ چلا ہے کہ میں منے کے ساتھ "ملا وا" ہوں۔
یہ غصہ ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ !!!!!
اس پر تو ایسی والی ہنسی آ گی ہے مجھے تو
تو ہم کونسا سنجیدہ ہوئے پڑے ہیںہم نے بھی تو یہی کہا ہے کہ ابھی آپ نے غصہ دیکھا نہیں ہے۔
یہ تو ایویں ای تفریح ہے۔
لوگ غصے میں لال ہوتے ہیں۔۔ آپ پیلے ہوگئے ہیں۔۔۔
تو ہم کونسا سنجیدہ ہوئے پڑے ہیں
کیاااااااااااااااااااا آپ میرے ساتھ نہیں ہیں
اس بات پر تو کوئی بھی سنجیدہ نہیں ہے۔
آپ کی آئی پی چیک کروانی پڑے گی۔ ہم آتا پڑا ہے جاتا پڑا ہے ٹائپ کا لہجہ کہاں سے براڈکاسٹ ہو رہا ہے۔
نووووووووووووووووووو میری اپنی پارٹی ہے یو نو ۔۔۔آپ شمشاد بھائی کی پارٹی جوائن کر لیں، ہم آپ کے ساتھ ہو جائیں گے۔
نووووووووووووووووووو میری اپنی پارٹی ہے یو نو ۔۔۔
اوووووووووووووووو نووووووووووووووووووووووووووووو ۔۔۔۔یہ تو میں نے ویسے ہی بولا تھا ۔۔میری پارٹی کا نام ابھی سیکرٹ ہے"یو نو" کے نام سے تو کوئی پارٹی ہی نہیں ہے۔ کل ہی 250 جماعتوں کے ناموں کا مطالعہ کیا ہے۔