صرف اور صرف آپ کی تصاویر کا ذکر ہے، صاحب۔ دراصل میں آپ کا نام لکھنا بھول گیا تھا۔ بہت کوشش کی بعد میں نے تدوین کرنے کی، لیکن ناکام رہا (معذرت)
(ویسے خوب پکڑا ہے آپ نے مجھے، میں پہلے ہی ڈر رہا تھا۔:))
میرے بھائی ڈر کس بات کا؟؟ بہت شکریہ
 
ظالم نے اس تحریر کے ذریعہ ہمیں یادوں کی دنیا میں پانچ چھ برس پیچھے دھکیل دیا۔ تب ہم دہلی میں ہی ہوتے تھے اور چاچو کو ایک مقدمے کی سماعت کے سلسلے میں دہلی آنا ہوا تھا اور ہمیں میزبانی کا شرف حاصل ہوا تھا۔ دو دن ہماری بائک تھی، دہلی کی سڑکیں اور گلیاں تھیں، ہمارا ڈرائنگ روم اور کمپیوٹر تھا نیز چچا و بھتیجا تھے اور بس! چاچو کی سادگی، آواز، صحت، کام کرنے کا جنون اور جذبہ ہی تو ہے جس کے تحت ہم نے زیر نظر تصویر کو "سن رسیدہ نوجوان اور کم سن بوڑھا" کا عنوان دیا تھا۔ :) :) :)

150720081072.jpg
 
لو جی آپ نہ بھی اصرار کریں تب بھی میں ضرور دکھاؤں گا اپنا لائف سائیکل، تمام تصاویر وقت کے لحاظ سے ترتیب دی گئی ہیں یعنی سب سے پہلے سب سے پرانی۔
امی کی گود میں۔ (خبردار جو سرمہ کی دھاروں کا مذاق اڑایا، نظر لگ جاتی تو؟؟)(کراچی)
20518517952663729946094.jpg


مرحومہ دادی کے ہمراہ۔(ہری پور)
20760517952856534764394.jpg



اپنے چھوٹے بھائی کے ساتھ ،میں نیلی قمیض میں، لکھنے پڑھنے کا بڑا شوق تھا پورا منشی تھا عیدی کے پیسوں سے بھی پین خرید کر جیب بھر رکھی ہے۔(کوئٹہ)
20707717952748532063229.jpg


اشٹائل (ہری پور)
21635217952834934221920.jpg


ایک انداز۔
14815215667597004706071.jpg


میں اور میری تنہائی۔
31737021538040162112539.jpg


آفس میں اشٹائل مارتے ہوئے
20010210068457829728251.jpg


اشٹائل
19696910227546606849697.jpg


ایک مختلف زاویہ سے۔
2001551027730025065653n.jpg


مائے ہرٹ اِز بیٹنگ فاسٹ، سَسُرا ڈانس مارے رے۔
19991810358403078177139.jpg


شازیہ خشک پہ مسلط، سنگر مدعو تھیں شازیہ خشک اور بھائی لوگ کا اصرار کہ گانے میں سناؤں، پھر مل جل کے بھی کر لیا گزارا۔
21552517782451474746580.jpg


اپنے ایک چائینیز دوست کے ہمراہ، چائینیز نئے سال کے جشن کے موقع پر۔
20072410377765162212782.jpg


اپنے ڈیپارٹمنٹ کے ساتھیوں کے ہمراہ پکنک پہ جاتے ہوئے۔
32031134922342219967796.jpg


ڈیپارٹمنٹ کے چائنیز کاؤنٹر پارٹس(ہاکس بے کراچی)
21748117782466275117841.jpg


اپنی ایک چائنیز دوست کے ہمراہ۔(ہاکس بے کراچی)
20630917782513876302137.jpg


ڈیپارٹمنٹ کا گروپ فوٹو۔ (ہاکس بے، کراچی)
21544517780823034037527.jpg


ایک اور اشٹائل (پورٹ قاسم، کراچی)
22338218503975112386038.jpg


یہاں سے کراچی کا باب ختم۔
ماشااللہ کیا تصاویر ہیں :)
 
اور یہ اسلام آباد کا اشٹائل جنوری 2012
41980830968205510359460.jpg


کیسے مسکراؤں فوٹو کے لیے یار (مری) جنوری 2012
40176328343929505091455.jpg


ہائے یہ موسم اور یہ دوری (مری)جنوری 2012
12758432687846171478553.jpg



پھر ایک اشٹائل
56391538027955599691363.jpg


نیو اشٹائل
54296733165378038291257.jpg


اشٹائل۔
26979039854984874281266.jpg


کیوں کیسا لگ رہا ہوں، گھر میں ناشتہ نہیں ملا تھا یار۔ دسمبر 2012
25234744823149875301715.jpg


اب کھانے دو گے یا۔
34714482314027506132329.jpg


کچھ سکون بھی چائیے اس خرابے میں۔ دسمبر 2012
59044529201326771916052.jpg


سائیں تو سائیں ، سائیں کی ٹوپی بھی سائیں۔ جنوری 2013
15598044874919969521919.jpg


سیمینار "آفات کے دوران بچوں کا تحفظ" (سرینا، اسلام آباد) جنوری 2013
img2089h.jpg


"ہے یو"، رپورٹ "Islamabad & Rawalpindi, Multi Hazard Risk Assessment کی تقریب رونمائی۔ فروری 2013
p1014268.jpg



سب سے تازہ فروری 2013 "چائلڈ پروٹکشن" کے موضوع پہ ٹریننگ آف ٹرینرز (مارگلہ، اسلام آباد)
dsc1074bs.jpg



اور؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کیا کہنے لاجواب تصاویر :)
 

یوسف-2

محفلین
کچھ ایسا ہی ارادہ تھا :)
جناب اس معاملے میں صرف اور صرف جو جی چاہتا ہے وہ پہنتا ہوں، یہاں تک کہ میں شرٹس بھی کوشش کرتا ہوں کہ تھوڑی ہٹ کے سلواؤں اپنی مرضی سے۔ آخر فیشن یا ٹرینڈ بھی تو کسی کی مرضی پہ ہی نکلتا ہے نہ زمین سے تو نہیں اُگتا اور کسی کی مرضی اور پسند کو کیوں فالو کریں ہم، جبکہ ہماری اپنی پسند نا پسند کا ایک الگ معیار ہے۔​
ہاں کہیں بھی شرکت کرنی ہو تو ڈریس کوڈ پہلے پوچھتا ضرور ہوں اور جب جواب یہ ہو کہ جیسا آپ کمفرٹ ایبل فِیل کریں تو پھر دھوتی کی بھی ایکسپیکٹیشن رکھیں آپ۔​
آپ یہ بتائیں لگ کیسا رہا ہوں؟؟ اچھا یا برا؟؟؟​
ماشا ء اللہ بہت اچھے اور منفرد لگ رہے ہیں۔ اور آپ کی یہ بات تو سو فیصد درست ہے کہ فیشن میں ہم دوسروں کو کیوں فالو کریں۔ بہت خوبصورت بات ہے۔
 

ملائکہ

محفلین
جن کو میں انکل سمجھتی تھی وہ لڑکے نکلے، جنکو لڑکے سمجھتی تھی وہ انکل نکلے:p اس سے پتہ چلتا ہے کہ مجھے محفل کے لوگوں کے بارے میں کچھ علم نہیں:)
 
جیسا کہ میں سید شہزاد ناصر انکل کو لڑکا سمجھی تھی انکے اوتار کی وجہ سے لیکن وہ انکل نکلے اور عارف کریم صاحب کو انکل سمجتی تھی وہ لڑکے نکلے:p
میں نے بھی پہلے ایسا ہی سمجھا تھا:):):)
لیکن شہزاد انکل کی یہاں وضاحت اور ان کی تصویر دیکھنے سے پہلے ہی ایک اور دھاگے میں وہ بتا چکے تھے کہ اوتار میں ان کے بیٹے کی تصویر ہے۔سو ان کے بارے میں پہلے سے ہی جانتا تھا
 

ملائکہ

محفلین
میں نے بھی پہلے ایسا ہی سمجھا تھا:):):)
لیکن شہزاد انکل کی یہاں وضاحت اور ان کی تصویر دیکھنے سے پہلے ہی ایک اور دھاگے میں وہ بتا چکے تھے کہ اوتار میں ان کے بیٹے کی تصویر ہے۔سو ان کے بارے میں پہلے سے ہی جانتا تھا
جی مجھے بھی اب پتہ چلا:p
 
Top