حسان خان

لائبریرین
لیں جی ہماری تصاویر

فہیم بھائی کو اگر کوٹ کریں تو ہم اتنے پرانے ہیں کہ یہ تصویر لیتے وقت کلر کیمرہ بھی ایجاد نہیں ہوا تھا :D

scan0004yg.jpg

لیکن حیرت ہے کہ اس سے پرانی تصویر کے وقت یہ کیمرہ ایجاد ہو چکا تھا :)

img0511.JPG

غالباً یہ تیسری جماعت کی تصویر ہے سکول سے واپسی پر گھر میں کھنچوائی تھی۔

img0539re.jpg

سوات 1995، جس زمانے میں یہ جگہ پر آمن تھی۔ (قمیص کی لمبائی پر غور کریں :D )

img0498bp.jpg

مارگلہ پہاڑی (اسلام آباد) پر حملہ کرنے سے پہلے ناشتہ کیا جا رہا ہے (2010
33001140652922288814875.jpg
)

جھیل سیف الملوک (2011) میں کشتی میں سفر کرتے ہوئے۔
25392221111925451727125.jpg

چند ماہ پہلے کی تصویر
img0298rx.jpg

بالکل تازہ تصویر دینے سے معذرت خواہ ہوں۔ کیونکہ پچھلے چند ماہ میں میرا وزن ڈیڑھ سو کلو بڑھ چکا ہے۔ :p

زبردست تصاویر ہیں بھائی جان :)
 
ماشاللہ :)
بہت خوب تصاویر
 
Top