فہیم

لائبریرین
میٹرک کے امتحان کی سلپ پر لگائی گئی میری ایک تصویر
66248_369012519854041_2050266966_n.jpg
چلیں جی آپ کے قدیم ہونے کا اندازہ تو اسی سے ہوتا ہے کہ آپ نے کلر کیمرہ کی ایجاد سے قبل ہی میٹرک کرلیا تھا :)
 

تلمیذ

لائبریرین
آپ کی تمام تصاویر بہت عمدہ ہیں ، عسکری۔
تو آپ کا تعلق بحریہ سے ہے۔ لیکن مراسلات میں تو تینوں افواج، خصوصآ فضائیہ کا بہت ذکر ہوتا ہے۔
 
Top