متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

میں تو نہیں بھاگی کبھی پڑھنے سے ۔۔۔ اور اپ کیا پرھا رے ہیں مجھت تو یہ بھی نہیں پتہ :( اپ پرھاتے ہیں ادھر کچھ ؟

شاباش ، ادھر دو ماہ ہو گئے ہیں طالب علم اکٹھے کرتے اور تم پوچھ رہی ہو کہ کچھ پڑھاتے بھی ہیں ؟

اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا :D
 
عینی شاہ

محفلین

کوئی بھی نہ مر جائے ہی ہی ہی :rollingonthefloor:رونے کھانے شعر بلکل نہیں محب بھائی (n)
ایمان سے مجھے تو پتہ بھی نہیں دو ماہ تو مجھے ابھی ہوئے ہی نہیں یہاں ائے :rolleyes:
 
عینی شاہ

محفلین
ویسے نا اس قوم کا کچھ نی ہوسکتا جو لفظ سرچ کر کر کے اس پر بھی نظم اور غزل لکھ لیتے ہیں توبہ :atwitsend:
 
محب بھائی ! ان تِلوں میں تیل نہیں ہے۔ :)
لو پہلا کراس مبارک ہو تمہیں ۔ :LOL:

بڑے خوش خوش گھوم رہے تھے محفل میں کہ واہ جی واہ یہاں تو سب لوگ پسند اور زبردست یا دوستانہ اور معلوماتی کا بٹن دبا کر نکل جاتے ہیں۔

افسوس کہ تم بھول گئے کہ اب ایک عدد مس کراس شاہ بھی ہے میدان میں جو ہمہ وقت ہاتھ میں کراس لیے گھوم رہی ہے ، جہاں طبیعت کے خلاف بات پڑھی وہیں جھٹ سے کانٹا لگا دیا۔ :p
 
محمداحمد

لائبریرین

ہاں بھیا ! ساری عمر زمانے بھر سے بنا کہ رکھی کہ اس سرخ رنگ دو دھاری آرے سے بچے رہیں، لیکن افسوس :)

بات پر واں زبان کٹتی ہے​
وہ کہیں اور سنا کرے کوئی​
غالب

ویسے آپ نے دیکھا "اپیا" کے نام میں کتنی تاثیر ہے۔ غائب ہوگئے ہیں لوگ، غائب ہوجانے والی چیز کی طرح۔ :D
 
دیکھا ایک غلطی عمر بھر کی ریاضت پر پانی پھیر دیتی ہے ۔ اب کیسے مداوا کرو گے اس بھیانک غلطی کا ۔ :ROFLMAO:

ہاں تاثیر بھی دیکھ لی اور میں تو خود بتانے لگا تھا کہ اس پائتھون کا اپنی آپا سے پوچھنا مگر غائب نہ ہو جانے کی فکر مجھے بھی لاحق ہو رہی تھی مگر افسوس ہوا وہی۔ :)
 
میں تو لنچ کے لیئے گئی تھی ۔۔۔۔:) ویسے ڈرنا بھی چاہیئے نا اپیاؤں سے :)
 
عینی شاہ

محفلین
دیکھا ایک غلطی عمر بھر کی ریاضت پر پانی پھیر دیتی ہے ۔ اب کیسے مداوا کرو گے اس بھیانک غلطی کا ۔ :ROFLMAO:

ہاں تاثیر بھی دیکھ لی اور میں تو خود بتانے لگا تھا کہ اس پائتھون کا اپنی آپا سے پوچھنا مگر غائب نہ ہو جانے کی فکر مجھے بھی لاحق ہو رہی تھی مگر افسوس ہوا وہی۔ :)
شکر کریں اپ نے بتا دیا کہ نہیں پوچھنا ورنہ ابھی انکے آتے ہی میں نے ان سے یہی پوچھ لینا تھا ۔۔۔:p
 
Top