آپ کے نام کا مطلب اور اثر

امجد میانداد آپ بھی آیئے اس دھاگے میں اور سوال کا جواب دیجیئے :)
میرا نام امجد ہے اور امجد کے معنیٰ بزرگ یا بڑے کے ہیں۔ اور اس نام کا میری شخصیت پہ بہت گہرا اثر پڑا کہ بچپن سے ہی بہت عزت ملی، محلے کے بدتمیز ترین لڑکے بھی امجد بھائی کہہ کر بلاتے تھے، بڑوں کی طرف سے بھی یہی لقب ملا امجد بھائی۔ پھر کچھ ایسا بھی ہوا کہ اپنے ہم عمر لوگوں سے زیادہ بڑوں کی قربت اور صحبت اچھی لگنے لگی، جس عمر میں لڑکے بڑوں کی نصحیت سے کترا کر اِدھر اُدھر بھاگتے، میں بڑوں کو کسی نئے مباحثے کے لیئے تاڑ رہا ہوتا۔ شاید نام ہی کا اثر ہے کہ بچے بہت اچھے لگتے ہیں خواہ کسی کے بھی ہوں۔ بری باتوں سے کوئی بابا جی اندر ہی اندر سے ٹوکتے رہتے ہیں اور باز رکھتے ہیں۔ ایک نعرہ رکھا ہے زندگی کا کہ کبھی منفی نہیں ہونا۔
 
نیلم

محفلین

ماشاءاللہ بہت اچھے خیالات ہیں آپ کے:)
امجد نام میں نےسُنا تو بہت ہے لیکن مطلب کا پہلی مرتبہ علم ہوا۔اور آپ پہ اثر بھی خُوب ہے نام کا :)
 
نیلم

محفلین
بالکل ٹھیک کہا جناب 1 کلو کا نیلم:sinister: ، بھلے نقلی ہی ہو، لگ پتہ جائے گا۔
نقلی کیوں ۔۔۔۔میں تو اصلی والی نیلم ہوں :)
اثر نام کا میری شخصیت پر تو ایسا رہا کہ قیمتی تو ہوں لیکن پتھر نہیں :)
ہاں لیکن زندگی پر پتھروں کی بہت بارش ہوئی :D
ویسے بھی اصلی اور نقلی کی پہچان جوہری کو ہی ہوتی ہے :)
 
نقلی کیوں ۔۔۔ ۔میں تو اصلی والی نیلم ہوں :)
اثر نام کا میری شخصیت پر تو ایسا رہا کہ قیمتی تو ہوں لیکن پتھر نہیں :)
ہاں لیکن زندگی پر پتھروں کی بہت بارش ہوئی :D
ویسے بھی اصلی اور نقلی کی پہچان جوہری کو ہی ہوتی ہے :)
تفنن برطرف:silent3:
آپ نے بہت ہی عمدہ جواب دیے ہیں:applause:
 
Top