اس بارے ریسرچ چل رہی ہے۔ کچھ پروگرام موجود ہیں لیکن وہ فون کو زیرو کر دیتے ہیں، یعنی وارنٹی ختم ہو جاتی ہےاینڈرائڈ ٹیبلٹ پی سی پر اردو محفل فورم کو نستعلیق فونٹ میں دیکھنے کا کیا طریقہ ہے؟
معذرت یہ میں نے اینڈرائڈ فون کے لئے لکھا۔ ٹیبلٹ کے لئے ابھی کوشش کرتا ہوں۔ آپ اس کی تفصیل لکھ دیں کہ کون سا ٹیبلٹ ہے وغیرہاس بارے ریسرچ چل رہی ہے۔ کچھ پروگرام موجود ہیں لیکن وہ فون کو زیرو کر دیتے ہیں، یعنی وارنٹی ختم ہو جاتی ہے
یہ لنک دیکھیئے گاقیصرانی بھائی نستعلیق کا طریقہ مجھے بتائیں۔ میرا فون ویسے ہی وارنٹی کور میں نہیں ہے۔۔۔ سونی ایکسپیریا یو۔۔۔
چلنا تو چاہیئے۔ تاہم اس بارے کوئی گرو ہی مشورہ دے سکتا ہےاینڈروئڈ میں نستعلیق فونٹ یہی چل جائے گا؟ یعنی اسی ایکسٹینشن کا فونٹ جو کہ مثلاً محفل میں چلتا ہے؟
چلنا تو چاہیئے۔ تاہم اس بارے کوئی گرو ہی مشورہ دے سکتا ہے
زبردست محمد امین بھائی۔ اب اس کا طریقہ کار باتصویر لکھ دیں تاکہ دیگر احباب کو فائدہ ہو
اصل میں تجربہ ہو رہا تھا یہ فون پر نستعلیق کی تنصیب کتنی آسان ہو سکتی ہےفی الحال اس قسم کی تبدیلی محض براؤزر (یا دیگر ایپلیکیشنز) میں متن کی نمائش کے لیے استعمال کی جائے تب تک ٹھیک ہے۔ نستعلیق فونٹ بطور سسٹم فونٹ مناسب نہیں خاص کر کم اسکرین رئیل اسٹیٹ والی ڈیوائسیز پر۔
فی الحال اس قسم کی تبدیلی محض براؤزر (یا دیگر ایپلیکیشنز) میں متن کی نمائش کے لیے استعمال کی جائے تب تک ٹھیک ہے۔ نستعلیق فونٹ بطور سسٹم فونٹ مناسب نہیں خاص کر کم اسکرین رئیل اسٹیٹ والی ڈیوائسیز پر۔
اصل میں تجربہ ہو رہا تھا یہ فون پر نستعلیق کی تنصیب کتنی آسان ہو سکتی ہے
براؤزر: گوگل کروم
براؤزر میں فونٹ کافی حد تک مناسب ہے مگر ویب پیج تھوڑا سست کھل رہا ہے۔ [...]