قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اوہ میرے خدا !! عینی ہمیں تو بھول ہی گیا :( اب تو نتیجہ بھی آ گیا ہے چلیئے اگلی دفعہ حصہ لیں گے انشاءاللہ :) اور ویسے بھی ہار ہی جانا تھا ہم نے :)
کوئی بات نہیں اپیا
اب آپ نے حصہ لینا ہے
حصہ لیں گی جیتیں گی اپیا :heehee:
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ہاہاہاہا عینی اگر پرچوں میں تکے لگاتے نا تو آج یہاں نہ ہوتے ۔۔۔ انتہائی غلط تکے لگاتے ہیں ۔۔۔ حیرت ہے ابھی آپکو اندازہ نہیں ہو سکا ۔:battingeyelashes:
میرے ساتھ اکثر ایسا ہوتا تھا اپیا۔۔۔!
کہ میں صحیح جواب لکھنے کے بعد اس سے غیر مطمئن ہوکر مٹا کر اس کی جگہ غلط لکھ کر آتی تھی
میرے جو نمبرز کٹ جاتے تھے وہ ہمیشہ اسی طرح کٹتے تھے :heehee:
 
میرے ساتھ اکثر ایسا ہوتا تھا اپیا۔۔۔ !
کہ میں صحیح جواب لکھنے کے بعد اس سے غیر مطمئن ہوکر مٹا کر اس کی جگہ غلط لکھ کر آتی تھی
میرے جو نمبرز کٹ جاتے تھے وہ ہمیشہ اسی طرح کٹتے تھے :heehee:
تو پھر آپ دس تک گننے والا عمل سیکھ لیتیں نا کہ جس پر دس آئے گا وہی جواب ہوگا ۔۔۔:heehee:
 
Top