ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

نیلم

محفلین
مجھےانڈین scootyبہت پسند ہےیہ والی کلرفُل سی
2ACEB32B.jpg

225B9DE3.jpg
 
نیلم

محفلین
07D35932.jpg

اک نظر میری طرف ڈرامہ مجھےبہت پسندآیاتھا،،اس ڈرامے میں ہیروئن کاکردار کرنےوالی پلوشہ نےاس ڈرامےمیں زبردست ادکاری کی ہے،اس ڈرامےکی سٹوری مجھےحقیقت کےبہت قریب لگی ،
 
نیلم

محفلین
جیولری میں مجھےخوبصورت خوبصورت ایرنگزبہت پسندہیں،،میں جب بھی کسی فنکشن میں یاشادی بیاہ میں جاؤں تواور جیولری میں کچھ پہنوں نہ پہنوں،،ایرنگزضرور پہنتی ہوں ،،ایسے
65353ECC.jpg
 
نیلم

محفلین
ناپسندیدہ عادتوں میں مجھےجھوٹ اس لیےسب سےزیادہ ناپسندہےکہ جھوٹ ہرگناہ کی جڑہے،،جو جھوٹ بولتاہےوہ کوئی بھی کام کرسکتاہے،،جھوٹ کےذریعےہی وہ دھوکہ دیتاہےبہتان لگاتاہے،،کسی انسان کوسب سےبڑانقصان آپ جھوٹ بول کےپہنچاسکتےہیں
 
نیلم

محفلین
موویز میں مجھےپریم روگ مووی بہت پسندآئی تھی اس کےسونگ اور اس کی سٹوری مجھےبہت پسند آئی تھی،
مجھےپریم روگ اورجب وی میٹ دونوں ایک جیسی لگتی ہیں،،ان موویز میں ہیروئن کاکردار بہت ملتاجلتاہے،،اس لیےمجھےپریم روگ کےبعد جب وی میٹ بہت پسندہے،،رشی کپور اور شائد کپور کے رول میں بھی بہت مماثلت لگتی ہے مجھےان موویزمیں
54320864.jpg
 
تعبیر

محفلین
جی آپی جوبھی سوال ہےپوچھےآپ اوراگرزیادہ ہی عجیب ساہےتوپی ایم میں پوچھ لیں لیکن پوچھےضرور،،باتیں دل میں
رہ جائےتوغلط فہمیوں کوجنم دیتی ہیں،،اسی لیےآپ بھی جلدی سے پوچھ لیں:)
مجھےتولگتاہےکہ مجھےسب ہی بہت اچھےسےجانتے ہیں،،سب نےاتنےزیادہ نمبرزلیے،،تیسری پوزیشن پہ بھی 5 ممبرزہیں:D
نیلم ایسا کوئی سوال نہیں ہے کہ کوئی غلط فہمی پیدا ہو
بس سوال پوسھتے ہوئے اس لیے عجیب لگ رہا تھا کہ آپ ک شایس پسند آئے یا نہیں
بس یہ پوچھنا تھا کہ پریم روگ اور ایک نظر میری طرف کس خاص وجہ سے پسند ہیں آپ کو
یہی بات تھی اور دونوں ایک ہی موضوع ہر تھے اس لیے کہا :)
آپ نے وجہ لکھی ہو گی ابھی دیکھتی ہوں ورنہ پھر سے پوچھ لونگی :)
 
تعبیر

محفلین
اپیا میں نے اتنی زیادہ حکایات پڑھ رکھی تھیں کہ مجھے امید تھی کچھ نہ کچھ اندازے ٹھیک ہی ہونگے۔ پر یہ امید نہ تھی کہ اتنے زیادہ نمبر آجائیں گے۔ کمال ہو گیا نہ۔ اسے کہتے ہیں غرور کا سر اونچا۔ :) :)
ہاہاہا
مجھے اس وقت آپ کے چہکنے پر پرانا رزلٹ یاد آ رہا ہے :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
جیولری میں مجھےخوبصورت خوبصورت ایرنگزبہت پسندہیں،،میں جب بھی کسی فنکشن میں یاشادی بیاہ میں جاؤں تواور جیولری میں کچھ پہنوں نہ پہنوں،،ایرنگزضرور پہنتی ہوں ،،ایسے
65353ECC.jpg
مجھے بھی یہ ائیر رنگز بہت اچھے لگے :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ناپسندیدہ عادتوں میں مجھےجھوٹ اس لیےسب سےزیادہ ناپسندہےکہ جھوٹ ہرگناہ کی جڑہے،،جو جھوٹ بولتاہےوہ کوئی بھی کام کرسکتاہے،،جھوٹ کےذریعےہی وہ دھوکہ دیتاہےبہتان لگاتاہے،،کسی انسان کوسب سےبڑانقصان آپ جھوٹ بول کےپہنچاسکتےہیں
تو اب سچ سچ بتاؤ عینی والے جوابات میں کتنے فی صد بوٹی شامل تھی۔ :) :)
 
نیلم

محفلین
نیلم
بس یہ پوچھنا تھا کہ پریم روگ اور ایک نظر میری طرف کس خاص وجہ سے پسند ہیں آپ کو
یہی بات تھی اور دونوں ایک ہی موضوع ہر تھے اس لیے کہا :)
جی ان دونوں کاموضوع ایک ہی ہے،،ہیں توصرف یہ کہانی لیکن یہ سب کچھ ہوتاہےہمارےمعاشرےمیں،،حقیقت سے بہت قریب ہےیہ ڈرامہ ،،،اور مجھےکیوں پسند ہیں توچلیےبتادیتی ہوں:)مجھےان میں ہیروئن کادکھ اپناسالگتامطلب سانجھالگتاہے:)
 
غالباََ آپ یہ کہنا چاہتی ہیں کہ آپ خود کو ہیروئن تصور کرتی ہیں۔۔۔:D:p:ROFLMAO::grin::biggrin::mrgreen::laugh::rollingonthefloor:
 
Top