جی بالکل،ملتان سے کم وبیش نصف گھنٹے کی مسافت پر ہے۔محترم محمد سرور صاحب
محفل اردو پر دلی خوش آمدید
آپ کا مختصر تعارف اچھا لگا ۔
محترم@حسان خان بھائی اور
محترم مہدی نقوی حجاز بھائی سے فارسی محفل خوب جمے گی ان شاءاللہ
یہ " جہانیہ منڈی " ملتان کے قریب و جوار میں ہے کیا ۔ ؟
شکریہ وارث بھائی!آپ اور آپ کے بلاگ سے تو ایک عرصے سے جان پہچان ہے۔گویا خواجہ سعدی کے الفاظ میں کہہ سکتا ہوں کہخوش آمدید محمد سرور صاحب
محترم بھائی یہ " ریسرچر " سے مراد " تحقیق و تفتیش" کا شعبہ ہے کیا ۔ ؟جی بالکل،ملتان سے کم وبیش نصف گھنٹے کی مسافت پر ہے۔
اور خیر مقدم کہنے پر سراپا سپاس ہوں
لیں جی اس دھاگے سے اجازت مجھے۔ اتنے فارسی دان جہاں مل بیٹھیں گے وہاں تو کچھ بھی سمجھ نہیں آنے کاشکریہ وارث بھائی!آپ اور آپ کے بلاگ سے تو ایک عرصے سے جان پہچان ہے۔گویا خواجہ سعدی کے الفاظ میں کہہ سکتا ہوں کہ
اے غائب از نظر کہ شدی ہمنشین دل
می گویمت دعا وثنا می فرستمت
انشاءاللہاردو محفل میں خوش آمدید۔
آتے رہیے گا۔
جی سر ابھی لگاتا ہوں۔۔۔ابھی تک فروٹ چاٹ کی ریڑھی نہیں پہنچی؟
ہم اسی طرظِ بیاں ہی سے تو رسوا نہ ہوئے؟؟!!
نوٹ: انار کو آم کی پوسٹ دی گئی ہے۔ اسے آم ہی سمجھا جائے۔۔۔
میاں یہ تو شعر ہوگیا۔۔ہم اسی طرظِ بیاں ہی سے تو رسوا نہ ہوئے؟؟!!