تو بھائی پہلے بتانا تھا ناں، اب بتانے کا کیا فائدہ جب صائمہ بھابھی کلمہ شناخت اُچک گئیں۔ناعمہ اسی وجہ سے تو میں نے کمپیوٹر کی سیٹنگ ایسی کردی تھی کہ یہ آن لائن ہوہی نہ سکیں وہ تو اب میں شمشاد کو کیا بولوں پاس ورڈ سیٹ کرکے دے دیا۔
آمین ۔ اور وہ مجھ کو خوش رکھے
ماشا اللہ آپ کی بیٹی بھی بہت پیاری ہے
اللہ سائیں اس کو ہمیشہ خوش رکھے ۔ آمین
تین سال میں ہی ارادہ بدل دیا؟خوش آمدید بہنا مجھے تو محفل کا بچہ بچہ جانتا ہے امید ہے پہلے آپ نے میرے کارماے پڑھے ہوں گے آپ کے جیون ساتھی بال نوچتے ہیں اس سے ثابت ہوا میرا شادی نا کرنے کا فیصلہ گریٹ ہے اللہ برے وقت سے بچائے شادی دشمن کی بھی نا ہو
خوش آمدید صائمہ، شاید رمضان کے مہینے میں آپ کو اپنے نام کا ثبوت دینے آنا پڑا۔ شوہرِ نامدار کا بھی شکریہ کہ وہ بلا واسطہ یہاں آنے کا سبب بنے۔
سر کو دُھن ہی رہے ہوتے ہیں نا؟۔ کہیں سر کی دھنائی کو تو آپ سر دھننا نہیں سمجھ رہیں۔اچھا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ کاش وہ بھی اپنے آپکو خوش قسمت ہی سمجھیں ورنہ زیادہ تر تو اپنے بال نوچ اور سر دھُن رہے ہوتے ہیں
میں آپ کے دونوں خوش آمدید کو ایک ساتھ نہیں کر پائی لیکن آپ اوپر دیکھ لیں تین سال پہلے آپ مجھ کو خوش آمدید کہنے والے اولین لوگوں میں شامل تھےمیں نے کیا خوش آمدید نہیں کہا؟ ساری، اب لیٹ فی کے ساتھ سہی۔
کیوں کیا انکی اب شادی ہورہی ہے؟تین سال میں ہی ارادہ بدل دیا؟
بھئی ایک تو آپ ہر جگہ اپنی فروٹ کی ریڑھی لے کر آ جاتے ہو ۔
بہت بہت شکریہ۔ معافی چاہتی ہوں میں نے رہبرِ کبیر کی تصویر کو نہیں دیکھا تھا ورنہ دیر نہیں لگاتیخوش آمديد۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ اهلا وسهلا ومرحبا
بہت سمجھدار ہیں آپ تو ۔ ظاہر ہے جب خود پر بیتی ہو تو انسان جلدی سمجھ جاتا ہےسر کو دُھن ہی رہے ہوتے ہیں نا؟۔ کہیں سر کی دھنائی کو تو آپ سر دھننا نہیں سمجھ رہیں۔
جی منگنی ہو چکی۔ سنا ہے کہ جلد ہی شدہ شدہ ہو جائیں گےکیوں کیا انکی اب شادی ہورہی ہے؟
فروٹ نہیں فروٹ چاٹبھئی ایک تو آپ ہر جگہ اپنی فروٹ کی ریڑھی لے کر آ جاتے ہو ۔
اور شدہ شدہ ہونے سے سے قبل ہی عسکری ملنگ اپنی ملنگنی کا تابع ہو چکا ہے۔جی منگنی ہو چکی۔ سنا ہے کہ جلد ہی شدہ شدہ ہو جائیں گے
رہبر کبیر حقيقتا كبير ہے۔ ۔ ۔ ۔ میں ان کا بہت بڑا فین ہوں!!!بہت بہت شکریہ۔ معافی چاہتی ہوں میں نے رہبرِ کبیر کی تصویر کو نہیں دیکھا تھا ورنہ دیر نہیں لگاتی