تعارف بس میری ہی کمی تھی

صائمہ نقوی

محفلین
محفل اردوستان میں خوش آمدید صائمہ نقوی سس!:):):)
آپ نے آتے ہی اماں حوا اور بابا آدم کا جنگ چھیڑ دیا۔ اور ہم ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ لنڈورے ہی سہی (@شمشاد برو! ایسا ہی کہتے ہیں نا)
آپ نے آجکل ایکسپریس انٹر ٹینمینٹ پر جو ایک درامہ آرہا ہے شادی کا لڈو شاید وہ نہیں دیکھا۔ ورنہ لنڈورا ہونے پر فخر نہ کرتے
 
صائمہ نقوی

محفلین
بھابھی آپ کبھی نظر ہی نہیں آئیں تھیں لیکن اب آپ آنے لگ گئیں ہیں نا محفل پر تو چھوڑئیے گا نہیں ۔ میں نے انیس لالہ کی شکایتیں کرنا ہوتیں ہیں نا :)
ہاں ہاں جی بھر کر شکایتیں کریں اب آنا انشاللہ نہیں چھوڑوں گی بس اسپیڈ کم ہے بار بار ایڈٹ بھی کرنا پڑتا ہے
 
صائمہ نقوی

محفلین
خوش آمدید نقوی صاحبہ
بہت بہت شکریہ۔ سوری محترم میں نے دیکھا نہیں تھا
ویلکم بیک صائمہ آپی
تھینکس اگر بھابھی کہیں تو مجھے زیادہ اچھا لگے گا
شکریہ
 
صائمہ نقوی

محفلین
نہیں تو ٌ :) یہ تو نیٹ سے لی تھی ۔ اور میری پروفائل پک میں ہمیشہ آپ کو چھوٹی چھوٹی بچیوں کی ہی تصویریں ملیں گی :)
گُڈ۔ مجھ کو بھی پہلے کچھ ایسا ہی شوق تھا پر جب چھوٹی بچی آگئی تو ناکوں چنے کیسے چبتے ہیں پتہ چلا
 
ذوالقرنین

لائبریرین
آپ نے آجکل ایکسپریس انٹر ٹینمینٹ پر جو ایک درامہ آرہا ہے شادی کا لڈو شاید وہ نہیں دیکھا۔ ورنہ لنڈورا ہونے پر فخر نہ کرتے
نہ جی نہ۔ ہم لنڈورے ہی سہی۔:D ہمیں نہیں دیکھنا ساس بہو، میاں بیوی، شادی بیاہ سیریز۔:cool:
اچھا ایک سوال
رخصتی کے وقت لڑکی اتنی شدت سے کیوں روتی ہے کہ دولہے میاں کو بھی پچھتاوا محسوس ہوتا ہے؟:)

تدوین:
http://www.metacafe.com/watch/yt-DE4E77nF8Mg/indian_groom_starts_crying_at_wedding/
 
صائمہ نقوی

محفلین
بھابھی بہت جلد آپ کے نام کے نیچے لائبریرین اور انیس بھائی کے نام کے نیچے محفلین لگ جائے گا۔ تب آپ سمجھ جائیں گی۔۔۔ :)
خیر میں تو اب بھی نہیں سمجھی آپ ہوسکتا ہے صحیح کہ رہے ہوں کہ جب ایسا ہوجائے تب ہی سمجھوں
 
نایاب

لائبریرین
محترمہ صائمہ نقوی بٹیا بہنا آپ کو محفل اردو پر دلی خوش آمدید
سدا خوش ہنستی مسکراتی شادوآباد رہیں آمین
 
صائمہ نقوی

محفلین
نہ جی نہ۔ ہم لنڈورے ہی سہی۔:D ہمیں نہیں دیکھنا ساس بہو، میاں بیوی، شادی بیاہ سیریز۔:cool:
اچھا ایک سوال
رخصتی کے وقت لڑکی اتنی شدت سے کیوں روتی ہے کہ دولہے میاں کو بھی پچھتاوا محسوس ہوتا ہے؟:)

تدوین:
http://www.metacafe.com/watch/yt-DE4E77nF8Mg/indian_groom_starts_crying_at_wedding/
نو کمنٹس
 
صائمہ نقوی

محفلین
محترمہ صائمہ نقوی بٹیا بہنا آپ کو محفل اردو پر دلی خوش آمدید
سدا خوش ہنستی مسکراتی شادوآباد رہیں آمین

وعلیکم السلام
اتنے سالوں بعد ہماری جانب سےبھی خوش آمدید :)
آپ دونوں کا شکریہ ۔ شاید آپ تین سال پہلے بھی خوش امدید کہ چکے ہوں دیکھ لیجئے گا
 
Top