لوٹ کے بدھو گھر کو آئے

زبیر مرزا

محفلین
ماشاءاللہ
زبردست Summer vacation کیا بات ہے - اس موسم کو تو انجوائے کرنا چاہیے چاہیے
کرچز :) پر ہی سہی​
فوٹوگرافی بڑی لاجواب ہے اتنے اچھے نظارے دیکھ کرتوسارے سال کی کوفت دورہوسکتی ہے:)
اللہ تعالٰی آپ کو اسی طرح خوش باش رکھے​
Vacation.jpg
 

تعبیر

محفلین
واؤ زبردست
شکر ہے کہ مجھے بھی ٹیگ کیا مٖقدس ورنہ میں پسند کا بٹن دبا کر خاموشی سے پتلی گلی سے نکل جاتی ہوں:)
ہم دیسیوں کو جو یورپ،یوکے اور امریکہ رہتے ہیں انہیں وٹامن ڈی ضرور لینی چایے
اپنی صحت کااچھے سے خیال رکھو
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہم نے تو سازش کرنے کا سوچا تھا پر یہاں تو لوگوں نے پہلے ہی تصاویر لگا دیں ہیں۔
ہممم سمجھدار ہوگئے ہیں لوگ !!!

بہت اچھے اپیا
اب تو مجھے ایک نیو فولڈر بنانا ہوگا ناں (یہ خفیہ بات ہے۔)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اچھا تو وہ والی گمشدگی یہ تھی۔ :)
بہت اچھی تصویریں ہیں مقدس اور اس سے بھی اچھی بات یہ ہے کہ اتنا اچھا لکھ کر ہم سب کو بھی سیر کروا دی۔ :)
X10 زبردست ۔
(y)
 

مقدس

لائبریرین
بہت غور سے دیکھنے کے بعد ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ ان میں اس بات پر جھگڑا ہوگیا ہے کہ ایک کہتا ہے ہم بگلے ہیں جبکہ دوسرا خود کو کبوتر کہلانے پر بضد ہے۔۔۔ !!!
[/quote]

:rollingonthefloor: بھیا آپ ذرا ان کا راضی نامہ کروا دیں ناں
ہی ہی ہی ہی ہی
 

مقدس

لائبریرین
ماشاءاللہ
بخیر و عافیت گھر واپسی پر الحمد للہ
اللہ تعالی آپ دونوں کو سدا اپنی امان میں رکھتے بہت سی خوشیوں سے نوازے آمین
بلا شبہ آپ کے لیئے یہ اک ہفتے کی پک نک ناقابل فراموش رہے گی ۔
بہت خوب مناظر نظر آ رہے ہیں تصاویر میں ۔
یہ بچوں والی روئیڈنگ کیا تھی ۔ کچھ اس بارے مزید لکھیئے گا ۔
اللہ آپ کو صحت و تندرستی سے نوازے ۔ آمین
یہ ٹخنہ کیسے فریکچر کروا لیا ۔ ؟
اللہ آپ کے صاحب کو سدا سلامت رکھے ۔آمین
آپ کے پرس سمیت بیچارے وزن ہی ڈھوتے رہے ہوں گے ۔
اللہ سدا اردو محفل پر ایسی ہی اپنائیت بھری بہار جاری رکھے آمین

تھینک یو بھیااااااا۔۔
وہ ناں میں گر گئی تھی تو میرا ٹخنہ فریکچر ہو گیا تھا
اور سامان میرے ہینڈ بیگ سمیت سب تیمور کے پاس تھے۔۔ پانپ بیچارے تیمور
ہی ہی ہی ہی
 
Top