You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
اللہ نہ کرے تعزیتی ہو ہم محفل سے جڑے لوگ ان شاء اللہ اسی طرح ملتے رہیں گے
ہم تھوڑے مصروف ہوگئے تھے بھائی رمضان ہی میں انڈونیشیا سے آئے...
-
ماشاءاللہ انیس سال ایک طویل ساتھ ہے اور پھر شکر الحمد للہ بہت خوشگوار ساتھ رہا ہے آپکا۔بیشک اس محفل کی بدولت بیحد قیمتی ، سچے اور...
-
جن جن پلیٹ فارمز پر محفلین مجتمع ہونے کی ہمت کریں گے ہم وہاں شامل ہو جائیں گے ان شاء اللہ۔ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
لیکن اصل مسئلہ تو وقت کا...
-
اگر ثبات تغیر کو ہی ہے تو کیوں نا اتنے متغیر ہم سب بھی ہو جائیں کہ انگریزی میں ہی کسی جگہ اکٹھے ہو جائیں!
شروع کے ادوار میں اردو محفل کا...
-
میرا خیال ہے کہ مالی معاملات بھی وجہ بنتے ہیں فورم کے خاتمے میں۔
-
جب محفل شروع ہوئی تھی تو یونیکوڈ نستعلیق خط موجود نہیں تھا
پھر بھی محفل نے اپنا کام کیا اور کچھ سالوں بعد نستعلیق خط میں محفل کو دیکھا...
-
:brokenheart: ارے ہمارے اٹھارہ سال تو محفل میں پورے ہونے دیتے ۔ :doh::cry2:
محفل میں جتنا وقت گزرا الحمداللہ بہت چھا گزرا ۔
بہت اچھے...
-
نہیں، ایسا تو کوئی پلیٹ فارم مجھے نظر نہ آیا۔ محض امید ہی رکھی جا سکتی ہے کہ آئندہ بھی تشکیل پا جائے۔
اور، یہاں پر بھی، کم و بیش سبھی...
-
ہوووووووو۔
وقت کے ساتھ ساتھ لوگ اور چیزیں ختم ہوجاتی ہے۔
خوشی ہے کہ اردو محفل کے ساتھ لگ بھگ 19 سال کا ساتھ رہا اور اس کی بدولت کئی اچھے...
-
سب سے پہلے تو ہم محفل کے تمام تر بانی اراکین، منتظمین اور دیگر اراکین کے شکر گزار ہیں۔ بلاشبہ اردو محفل ہمارے لئے بہت کچھ ہے اور بہت کچھ...
-
انتقالِ پُر ملال، وما علینا الالبلاغ المبین
-
اردو محفل علم، محبت اور مکالمے کا ایک خوبصورت گوشہ رہی ہے۔اب جب یہ چراغ مدہم ہونے کو ہے تو دل میں ایک خلاء سا محسوس ہوتا ہے۔ فیس بک اور...
-
اردو محفل کی بندش میرے لیے انتہائی دُکھ بھری اطلاع ہے۔ استادِ محترم الف عین نے جتنی میری رہنمائی فرمائی، میں ان کا تاحیات مقروض رہوں...
-
انا للہ وانا الیہ راجعون
محفل کی افادیت پر تو باقاعدہ تحقیق کی جا سکتی ہے اور کی جانی چاہیے!
اب سمت اور بزم اردو کے وجود پر بھی...
-
کیا اردو محفل کا چھوٹا ورژن نہیں بن سکتا؟
جس میں کم زمرے ہوں۔۔۔۔