xenforo کا اردو لینگویج پیک درکار ہے

ابو یزید

محفلین
السلام علیکم
مجھے xenforo کا اردو پیک درکار ہے۔
اس لنک پر یہ پیک موجود ہے مگر ڈائنلوڈ نہیں ہو رہا ۔ایرر دے رہا ہے۔
چونکہ یہ فورم بھی xenforo پر ہی بنا ہے تو ممکن ہے انتظامیہ اس بارے میں بہتر معلومات دے سکے۔
شکریہ
 

ابو یزید

محفلین
اچھا جی میں سمجھا تھا کہ اسی فورم پر کوئی سیکشن ہے اس نام سے۔ آپ بتا سکتے ہیں کہ اس کا لینگوج پیک کہاں سے ملے گا؟؟
 
ابھی تو وہ فائل وہاں بطور اٹیچمنٹ ہی دستیاب ہے جس کا ربط آپ نے پہلے پیغام میں دیا ہے۔ اس کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے آپ کا زین فورو میں لاگن ہونا اور شاید لائسنس ہولڈر ہونا ضروری ہے۔ اگر آپ کے پاس زین فورو کا لائسنس نہیں تو وہ آپ کے کسی کام کا نہیں اور اگر لائسنس ہے تو اس تک آپ کی رسائی ضرور ہو سکے گی۔ :)
 
Top