wwwبنانے والے اب کائنات کی تخلیق کی کھوج میں!

سعادت

تکنیکی معاون
اس تھریڈ کے عنوان کے حوالے سے ایک تصحیح: CERN میں کام کرنے والے محققین نے ورلڈ وائڈ ویب ایجاد کیا تھا، انٹرنیٹ نہیں۔ انٹرنیٹ اور ورلڈ وائڈ ویب کے درمیان فرق ہے۔
 
arifkarim

معطل

بے شک۔ مگر www کے بعد ہی انٹرنیٹ کو مقبولیت و پزیرائی حاصل ہوئی۔
 
محمد سعد

محفلین
جو بھی ہو، بات کو بالکل واضح ہونا چاہیے تاکہ کسی قسم کی غلط فہمیاں پیدا نہ ہوں۔ سعادت بھائی، تصحیح کے لیے بہت شکریہ۔
 
arifkarim

معطل
جو بھی ہو، بات کو بالکل واضح ہونا چاہیے تاکہ کسی قسم کی غلط فہمیاں پیدا نہ ہوں۔ سعادت بھائی، تصحیح کے لیے بہت شکریہ۔

جی ہاں میں‌جانتا ہوں کہ انٹرنیٹ کا وجود Arpanet کے وقت سے ہے۔ یوں انکی اصطلاح زیادہ بہتر ہے۔ ٹائیٹل اپڈیٹڈ:
http://en.wikipedia.org/wiki/History_of_the_Internet
 
Top