محمداحمد
لائبریرین
پہلی مشق محب بھائی کی طرف سے:
 
 
			
			تین عدد variables بنائیں ان ناموں سے
first_name
middle_name
name_last
اور ان میں اپنے نام کے تینوں حصوں کو محفوظ کرکے اسے IDLE پر ڈسپلے کریں۔