USB کا کیا حل ہے ؟

ابونعیم

محفلین
میرے پاس ایک 8 جی بی کا USB ہے اسکو فارمیٹ کیا تو 2 جی بی شو ہورہا ہے باقی 6 جی بی کاکیا بنا اگر کیسی کی پاس معلومات ہے شیئر کریں ۔شکریہ
 
اپریٹنگ سسٹم کونسا ہے، بعض اوقات سسٹم صحیح طور پر فارمیٹ نہیں کر پاتا، ہڈن پارٹشن بنا دیتا ہے، اور بعض اوقات پن ڈرائیو خراب بھی ہو جاتی ہے۔

سسٹم ہڈن پارٹ بناتا ہے تو اتنی بڑا نہیں بناتا چھوٹا بناتا ہے مثلاً 512 ام بی کا۔ جب بوٹ ایبل بنانی ہو۔
8 جیبی ڈرائیو 2+2+2+2 جی بی کے چپ پر مشتمل ہوتی ہے، خرابی کی صورت ہی نظر آتی ہے، اگر پورا سائز نہیں آ رہا۔
 
بھائی جان شکریہ​
اسکرین شارٹ دینے کی کوشش کررہا ہو٘ں ۔​
 
ابونعیم

محفلین
بھائی جان شکریہ​
اسکرین شارٹ دینے کی کوشش کررہا ہو٘ں ۔​
Control Panel\All Control Panel Items\System
 
علی خان

محفلین
آج کل مارکیٹ میں نئی قسم کی یو ایس بی موجود ہیں۔ جسمیں میں فامیٹ کرنے کے لئے ایک سافٹ وئیر موجود ہوتاہے۔ اسمیں یہ خصوصیت ہوتی ہے۔ کہ آپ اپنی یو ایس بی کی سائز کو بھی تبدیل کر سکتے ہیں۔ میرا خود بھی اس طرح کی تین چار USB Drive سے واسطہ پڑ چکا ہے۔
میرا تو مشورہ ہے۔ کہ اگر آپ والے USB Drive میں بھی وہ سافٹوئیر موجود تھا۔تو پھر سب سے پہلے وہ سافٹوئیر کہیں سے ڈاونلوڈ یا کاپی کرکے اپنیUSB Drive کو اس سے فارمیٹ کریں۔ اُمید ہے کہ اپکا مسلہ حل ہو جائے گا۔
 
Top