Unseen Video clip of a daring Taliban attack on British APC's in Greshk District, Helmand.

یہ کوئی جہادی فورم نہیں ہے جو اس طرح کی وڈیوز پوسٹ کی جا رہی ہیں۔
ویسے اس ویڈیو کو تو رہنے ہی دیں، اچھی یا بری ، لیکن آپ نے فواد کو تو کبھی نہیں کہا کہ یہ اینٹی طالبان فورم نہیں یہاں ان کے خلاف ویڈیو نہ شئیر کرو۔ امریکی تعریف کی ڈرامہ پالیسیوں کی ویڈیوز نہ پوسٹ کرو۔
یہ فورم ویسے ان سب کا ہے جو اردو میں اظہار کرنا چاہیں۔
 
سید ذیشان

محفلین

فواد کو میں جو کچھ کہتا ہوں وہ آپ سرچ کر کے ڈھونڈھ سکتے ہیں۔ صرف ٹینک تک ہی کیوں محدود رہیں، طالبان کی اور بھی بڑی ایمان بخش وڈیوز ہیں جن میں وہ پاک فوج کے جوانوں کو زبح کر رہے ہیں، ان کو بھی پوسٹ کریں۔ اس سے پہلے کہ آپ کہیں کہ یہ وڈیو تو افغان طالبان کی ہے، تو پچھلے دنوں ہی انہوں نے 10 بچے مارے ہیں:
http://media.theage.com.au/national/selections/children-killed-in-afghan-bomb-attack-4461950.html
 
ذیشان بھائی اگر وہ ایسی ویڈیو بھی پوسٹ کریں گے تو کرنے دیں کم از کم عوام کو انہی کے ہاتھوں پتہ تو چلے گا نا کہ اصلیت کیا ہے ان کی۔
 
سید ذیشان

محفلین
ذیشان بھائی اگر وہ ایسی ویڈیو بھی پوسٹ کریں گے تو کرنے دیں کم از کم عوام کو انہی کے ہاتھوں پتہ تو چلے گا نا کہ اصلیت کیا ہے ان کی۔

مجھے مسئلہ اس بات سے ہے ان دو ٹکے کے بدمعاشوں کو جن کو اپنے ہی ملک کی خواتین اور بچوں کو اڑانے میں دو سیکنڈ تک بھی نا سوچنا پڑے یہ لوگ اسلام کے ہیرو بنا کر پیش کر رہے ہیں۔ ان کو میں مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ یہاں پر تو فخر سے امریکی ٹینک اڑانے کی باتیں ہو رہی ہیں جبکہ وائٹ ہاوس میں اوباما نے فیصلہ کر دیا ہے کہ ان جہادیوں کو اسلحہ فراہم کیا جائے گا۔
اس پر فواد کے لئے بھی مبارک باد بنتی ہے کہ جن جہادیوں کے خلاف صفحات پر صفحات سیاہ کر رہا تھا اب ان ہی کو ہتھیار فراہم کر رہا ہے۔ :)
 
منصور مکرم

محفلین
طالبان کی اور بھی بڑی ایمان بخش وڈیوز ہیں جن میں وہ پاک فوج کے جوانوں کو زبح کر رہے ہیں، ان کو بھی پوسٹ کریں۔

جناب ذیشان صاحب فوج کی بھی کئی ویڈیوز ہیں نیٹ پر کہ جن میں وہ بے گناہ عوام کو لائن میں کھڑا کرکے سوٹنگ کاشوق کر رہے ہیں، یا انکی ماورائے عدالت کارنامے بھی منظر عام پر موجود ہیں۔کیا انکو بھی پوسٹ کیا جائے
اس سے پہلے کہ آپ کہیں کہ یہ وڈیو تو افغان طالبان کی ہے، تو پچھلے دنوں ہی انہوں نے 10 بچے مارے ہیں:
http://media.theage.com.au/national/selections/children-killed-in-afghan-bomb-attack-4461950.html

اس ویڈیو کی ہیڈنگ اور سب ہیڈینگ دیکھ کر سب پتہ چل جاتا ہے ،کہ حقیقت کیا ہے۔
Suicide bomber targets a US military convoy, detonating a motorbike packed with explosives outside a high school in eastern Afghanistan.

اصل ٹارگٹ یو ایس آرمی کانوائے تھی۔

کیا کبھی آپ نے ان سے بھی پوچھا ہے کہ جو روز ڈرون حملوں میں عوام مرتے ہیں ،انکا گناہ کس کے ذمہ ہے۔ یا فوج جو روز روز سول علاقوں میں اپریشن کرکے گناہ گاروں کے ساتھ بے گناہوں کو بھی مارتی ہے ، انکا کیا ہوگا؟ ایک سوچ تو پھر یہ بھی ہے۔
 
سید ذیشان

محفلین

بہت ہی آسان ہے ان قاتلوں کے لئے justification ڈھونڈھنا۔ یہ ایسا ایک واقعہ نہیں ہے، افغانستان بھرا پڑا ہے ایسے واقعات سے۔UN والے اس بارے میں کیا کہتے ہیں:
http://www.washingtonpost.com/world...de66a0-d433-11e2-b3a2-3bf5eb37b9d0_story.html

Of those, 121 children were killed and 293 were injured through April 30, UNICEF said in figures released Thursday. Roadside bombs and suicide attacks accounted for the largest number of casualties — 37 percent — and the U.N. has particularly criticized the Taliban’s use of indiscriminate weapons triggered by victims’ stepping on or driving over a pressure plate as a possible war crime.
 
منصور مکرم

محفلین
بہت ہی آسان ہے ان قاتلوں کے لئے justification ڈھونڈھنا۔ یہ ایسا ایک واقعہ نہیں ہے، افغانستان بھرا پڑا ہے ایسے واقعات سے۔UN والے اس بارے میں کیا کہتے ہیں:
http://www.washingtonpost.com/world...de66a0-d433-11e2-b3a2-3bf5eb37b9d0_story.html
ذرا یواین والے اپنے گریبان میں بھی تو جھانک لیں۔۔ ۔ ۔
 
Top