Ubuntu 18.04میں اردو کمپوزنگ

ابنِ یوسف نے 'لینکس کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 11, 2018

  1. ابنِ یوسف

    ابنِ یوسف محفلین

    مراسلے:
    7
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    السلام و علیکم۔۔۔۔!
    یوبنٹو 04-18 میں اردو کمپوزنگ کس طرح ممکن ہے؟ آپ کی ویب سائیٹ پر تواردو لکھ سکتا ہوں مگر سمجھ نہیں آ رہی کہ دورانِ ٹائیپنگ کس طرح زبان کی تبدیلی ممکن ہے اور لائیبرآفس میں اردو کیسے استعمال کروں؟
     
  2. ابنِ یوسف

    ابنِ یوسف محفلین

    مراسلے:
    7
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ابن سعید نے مسئلہ حل کر دیا ۔
     

اس صفحے کی تشہیر