The Digital Prosodist v1.0-beta release

محمد ریحان قریشی نے 'اردو ایپلیکیشن پروگرامنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 31, 2019

  1. محمد ریحان قریشی

    محمد ریحان قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,048
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    مکمل اعراب ہوں تو وزن معلوم کرنا چنداں مشکل نہیں۔ مگر اس لغت میں اعراب نامکمل ہیں. اس لیے کچھ اپنے اختراع کردہ اصولوں کے ذریعے وزن کا اندازہ کیا گیا ہے، ہر لفظ ان اصولوں پر پورا اترتا نہیں اس لیے اغلاط در آتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. معظم علی کاظمی

    معظم علی کاظمی محفلین

    مراسلے:
    149
    ہاں یہ ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. صادقین علی قاصد

    صادقین علی قاصد محفلین

    مراسلے:
    15
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اِس پروگرام کو کیسے ڈاؤنلوڈ/حاصل کیا جا سکتا ہے۔ چسپاں کردہ لنک پر جانے کے بعد کوئی خاص سمجھ نہیں آئی کہ یہ پروگرام کیسے ڈاؤنلوڈ ہوتا ہے۔۔۔ برائے مہربانی راہنمائی فرمائیں۔۔۔ شکریہ۔۔۔!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    1,792
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    مکمل اعراب والی ڈکشنری کی تلاش مجھے بھی ہے۔ دوست یا hackerspk شاید مدد کر سکیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    1,792
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    یہ سیٹ اپ ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کریں۔
    https://github.com/Chashm-e-Afreen/...eta/The.Digital.Prosodist.v1.0-beta.Setup.exe
     
  6. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,072
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    اعراب والے الفاظ ان فہرستوں میں شامل تھے، 'مکمل' کے حوالے سے کچھ نہیں کیا جا سکتا۔
     
  7. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,139
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    اردو لغت میں اعراب کا اہتمام کیا گیا ہے
     
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. محمد ریحان قریشی

    محمد ریحان قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,048
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    حضور یہی لغت استعمال کی ہے ہم نے۔ مکمل اعراب سے مراد یہ تھی کہ ہر ایک حرف پر حرکت یا سکون کی علامت موجود ہو جیسے اَعْرَاْبْ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  9. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
  10. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,139
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بہت خوب!
    فرہنگ تلفظ کے کل 984 صفحات ہیں جن کو تحریری شکل میں منتقل کرنا چاہیے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. محمد ریحان قریشی

    محمد ریحان قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,048
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ویب ایپ بنانے کے بارے میں سوچ رہا ہوں۔ اپنی تجاویز سے ضرور آگاہ کیجیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    1,792
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    ضرور۔
    اینڈروئیڈ ایپ بھی ہو تو اور اچھا ہو جائے۔

    لینگویج کون سی استعمال کرنے والے ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. محمد ریحان قریشی

    محمد ریحان قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,048
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ویب ایپ بن جائے تو پھر اینڈروئیڈ ایپ کا ہی ارادہ ہے۔

    کلائنٹ سائڈ پر تو ایچ ٹی ایم ایل، سی ایس ایس اور جاواسکرپٹ کے سوا چارہ نہیں، مگر یہ قدرے آسان کام ہے۔ سرور سائڈ پر کچھ آپشنز زیرِ غور ہیں لیکن ابھی حتمی طور پر کچھ کہہ نہیں سکتا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    1,792
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    سارا جاواسکرپٹ ہی میں کر لیں تو اینڈرائڈ ایپ بھی آسانی سے بن جائے گی کسی فریم ورک کے ذریعے۔ سعود بھائی نے ایک مرتبہ سید ذیشان بھائی کو کہا بھی تھا اس بارے میں کہ سارا جاواسکرپٹ میں کر لیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. محمد ریحان قریشی

    محمد ریحان قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,048
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اینڈروئیڈ پر میرا خیال ہے کہ یہی سی پلس پلس والا ورژن پورٹ کرنا بہتر ہوگا۔ امید ہے کہ اس میں زیادہ محنت نہیں کرنی پڑے گی۔

    اصل ارادہ جاواسکرپٹ میں ہی سارا کام کرنے کا تھا مگر اب کچھ دیگر تیز رفتار متبادل آزمانے کی کوشش کر رہا ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. معظم علی کاظمی

    معظم علی کاظمی محفلین

    مراسلے:
    149
    ویب پر بھی تو سی پلس پلس والا ورژن بیک اینڈ پر استعمال ہو سکتا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. محمد ریحان قریشی

    محمد ریحان قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,048
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    جی یہ آپشن بھی موجود ہے۔ اصل میں کوشش تھی کہ اس بہانے کچھ نئے فریم ورکس اور لینگویجز سے شناسائی حاصل کی جائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. محمد ریحان قریشی

    محمد ریحان قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,048
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    فرنٹ اینڈ چھوڑ کر باقی کام بہت حد تک مکمل ہو گیا ہے۔ کوشش ہوگی کہ ویب گاہ کی شکل و صورت بھی کچھ قابلِ قبول بنا لی جائے۔
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  19. محمد ریحان قریشی

    محمد ریحان قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,048
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,893
    [​IMG]
    ڈیزائنر سے فیس بک پر رابطہ کر لیں۔ ویسے میرے خیال میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر