Symbian S60 میں اردو کیسے لکھیں؟؟؟

رمان غنی

محفلین
ہیک صحیح طریقہ سے نہیں ہو پایا شاید۔۔ اسی وجہ کر یہ سب ہوا ہے۔۔۔۔
اب آپ ہی کوئی راستا بتائیں محسن بھائی۔۔۔ :cry::cry:
 
بھائی اس ’’ہیک‘‘ نے تو میرے موبائل کو تباہ کردیا۔۔۔ ۔۔ کوئی بھی ایپ نہ تو انسٹال ہورہا ہے اور نہ ہی ریموو۔۔۔
اب میں کیا کروں!!! :cry::cry::cry:
اس کا ایک طریقہ فون کو ہارڈ ری سیٹ کرکے انسٹال کرنا بھی ہوتا ہے۔اپنے موبائل کو دوبارہ پہلے جیسا کر نے کے لیے اسے ہارڈ ری سیٹ کر دو۔سکرین پر #7370#* ڈائل کرو۔وہ تم سے پاس ورڈ پوچھے گا۔اگر کوئی اپنا پاسورڈ لگایا ہے تو وہ دے دینا ورنہ نوکیا کا ڈیفالٹ 12345ہوتا ہے۔فون ری سیٹ ہو جائے گا۔اب فون بالکل ویسے ہی ہو گا جیسے خریدتے وقت تھا۔اب ہیک کو اپلائی کرو۔
ویسے میں یہ مسئلہ سمجھ گیا ہوں۔اس ٹیوٹوریل میں ایک اسٹیپ installserver.exe کو ڈیلیٹ کرنے کا تھا۔یہ مسئلہ اسی کی وجہ سے ہو رہا ہے۔اگلی دفعہ ہیک اپلائی کرتے وقت یہ سٹیپ سکپ کر دینا۔

نوٹ:یہ جو کوڈ میں نے اوپر بتایا ہے یہ (سٹار ہیش 7370 ہیش)ہے

ان سب سے پہلے یہ آرٹیکل پڑھ لینا

http://magicinnovations.blogspot.com/2012/05/how-to-hack-s60v5symbian-device-in.html
 

رمان غنی

محفلین
بالآخر میں نے اپنے موبائل (Symbian) میں آسانی کے ساتھ اردو لکھنے کا طریقہ کھوج ہی نکالا !!! نہ ہیک کا جھمیلا نہ کوئی اور اضافی کام۔۔۔۔۔ :)
بس اپنے موبائل میں Swype App انسٹال کریں اور باآسانی اردو لکھیں۔۔۔
 
Top