umm-e-waleed
محفلین
السلام علیکم،
ونڈو سیون میں stereo mix کا مسئلہ درپیش ہے۔ حالانکہ درج ذیل لنک سےڈرائور ڈاؤن لوڈ بھی کیا پھر بھی مسئلہ جوں کا توں ہے۔ کوئی بھائی پلیز رہنمائی فرمائے۔
http://www.realtek.com.tw/downloads...=24&Level=4&Conn=3&DownTypeID=3&GetDown=false