Ssl سرٹیفکیٹ والی سائٹس تک رسائی!

arifkarim

معطل
b160.gif
نوٹ: ناظم اس دھاگے کو مطلوبہ جگہ پر منتقل کر دیں۔ ٹیوٹوریل والے سیکشن میں رسائی نہیں ہو رہی!
 
مدیر کی آخری تدوین:
اچھا ہوتا اگر متن کو تصویر میں ضم نہ کیا جاتا۔ ویسے تیوٹوریلز لکنے کا طریقہ یہ ہے کہ وہیں قریب موجود مضامین کی ادارت میں مضمون کھا جائے اور تکمیل کے بعد اس سیکشن کے موڈریٹر یا ایڈمن کو مطلع کر دیا جائے۔
 

arifkarim

معطل
یہ مسئلہ ہر براؤزر میں آتا ہے- اور ہر بار شدید کوفت ہوتی ہے- :frustrated:
جی ہاں۔ مندرجہ بالا نسخہ انہی سائٹس کیلئے ہے۔
اچھا ہوتا اگر متن کو تصویر میں ضم نہ کیا جاتا۔ ویسے تیوٹوریلز لکنے کا طریقہ یہ ہے کہ وہیں قریب موجود مضامین کی ادارت میں مضمون کھا جائے اور تکمیل کے بعد اس سیکشن کے موڈریٹر یا ایڈمن کو مطلع کر دیا جائے۔
شکریہ۔ دراصل مجھے تصاویر کیساتھ متن لگا کر پوسٹ کرنے میں دشواری ہوتی ہے۔ اسلئے یہی طریقہ اختیار کرتا ہوں۔
 
Top