سید تراب کاظمی
محفلین
آج میں آپ کو کراچی شہر کے ایک خوبصورت پارک کی سیر کراتا ہوں
جس کا نام ہے
شہید بینظیر بھٹو پارک۔ ۔ ۔۔ ۔
آجائیں میرے ساتھ ۔ ۔


جس کا نام ہے
شہید بینظیر بھٹو پارک۔ ۔ ۔۔ ۔
آجائیں میرے ساتھ ۔ ۔



تھنکو میلے سویٹ ششوبہت خوب چھوٹے بھیا![]()
انکللللل !بہت خوب شراکت
بھتیجے آج کل سیرو سیاحت پر زور ہے ۔
دال میں کچھ کالا تو نہیں ۔ ؟