Safaid Mehal By Anwer Alaighe

دوست

محفلین
کیا یہ یونیکوڈ میں‌ ہے؟
اگر ہاں تو اسے اردو ویب لائبریری میں بھی دے دیجیے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
اب کون ای سنیپ پر رجسٹر ہو کر اسے اتارے۔ میری رجسٹریشن تو ہے پر پاس ورڈ اور یوزر نیم یاد نہیں۔ اس لئے :roll:
 

فہیم

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
اب کون ای سنیپ پر رجسٹر ہو کر اسے اتارے۔ میری رجسٹریشن تو ہے پر پاس ورڈ اور یوزر نیم یاد نہیں۔ اس لئے :roll:

لیکن میرے پاس تو بغیر رجسٹریشن کے ہی ڈاؤنلوڈ ہونا شروع ہوگیا تھا۔
لیکن میں نے ڈاؤنلوڈ نہیں کیا
 

الف عین

لائبریرین
میں نے کیا تھا تو پتہ چلا کہ یہ تو کتاب گھر ڈاٹ کام کی ہی فائل ہے۔ ای سنپ پر کیوں دی ہے؟
 

بدتمیز

محفلین
کیا فضول اور بھونڈا مذاق ہے۔ انور علیگی اگر بڑا نام ہے تو ایسی کہانی لکھنے پر جس کے دو صفحے پڑھ کر رونے کو دل کرے ان کو مبارکباد دینے سے زیادہ کچھ اور دینے کو دل کرتا ہے :twisted:
 

الف عین

لائبریرین
ابھی کتاب گھر ڈاٹ کام پر پھر دیکھا تو معلوم ہوا کہ کئی کتابوں کا اضافہ تو ہوا ہے لیکن سبھی کتابیں محض تصویروں میں ہیں یا پ ڈ ف میں۔ صرف ایک اردو محاورے پر کتاب اردو تحریر میں ہے۔ ۲۸۰ صفحات کو ایک ایک کر کے ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا اگر ضرورت ہو تو۔۔
 

1439

محفلین
ustad g ager aap ko passand nahi aai tu sorry.. laiken main ney kuch logon k liye download ki hia.. hope u will not mind.. and plzz give the link of this book on kitab ghar bcoz i did not downlioad it from kitab ghar.
 
Top