Request

السلام علیکم:
برائے مہربانی تھری ڈی میکس کا کورس شروع کیا جائے۔انٹرنیٹ پر کوئی ایسی ویب سائٹ نہیں ہے جہاں باقاعدہ اردو میں تھری ڈی میکس کاکوئی کورس موجود ہو۔باقی سارے کورسسز مل جا ئیں گے لیکن تھری ڈی میکس کے بہت ہی کم اور وہ بھی آدھے آدھے ٹیوٹرل ملیں گے۔اگر یو ٹیوب یا گوگل پر سرچ کیا جائے تو انگلش میں اتنے ٹیوٹرل مل جائیں گے کہ اس سے پتہ چلتا ہے کہ انگریز قوم ہر چیز سے ہم سے آگے بڑھ رہی ہے۔تھری ڈی میکس تو ایک زبردست اور جامع پروگرام ہے پتہ نہیں ہم اس کو کیوں پیچھے چھوڑ رہے ہیں۔اور ویسے یہ دلچسپ بھی ہے ۔جب سے میں نے اس پر توجہ دی ہے اورانگلش ٹیوٹرل دیکھے ہیں اور اس میں بنی چیزیں دیکھیں ہیں تو مجھ میں اس کو سیکھنے کی تڑپ لگی ہوئی ۔آخری بار پھر سب سے کہوں گا کہ یارو اس پر بھی کچھ کرو اور ااس کام کو عمل میں لاتے ہوئے اپنے آپ کو اس میدان میں لاو اور کچھ کر دکھاو۔
 
م

محمد سہیل

مہمان
فورم پر کوئی تھری ڈی سٹوڈیو کا ماسٹر ہو تو بتلائے۔۔
ویسے ایسے سوفٹ وئر ٹیوٹوریل کی بجائے کسی اکیڈمی سے سیکھنے چاہیں۔یا کسی پرفیشنل سے۔
 
الکبیربھائی کی سی ڈیز ملتان میں کس جگہ سے ملیں گی میں
نے ان سے بھی پچھلے روز رابطہ کیا تھا لیکن ابھی تک
جواب نہیں آیا۔براہ کرم مجھے کوئی یہ بتا دیں کہ ان
کی سی ڈیز ملتان میں کنفرم کس جگہ کونسی مارکیٹ
اور کس دکان سے ملیں گی۔الکبیر بھائی کی تھری ڈی
میکس کی پہلی سی ڈی میرے پاس موجود ہے وہ بھی
ایسے ہی تُکے سے سوفٹوئرز کی سی ڈی تلاش کرتے
ہوئے ملی تھی۔مجھے کوئی کنفرم جگہ بتا دی جائے
جہاں سے واقع ہی ان کی سی ڈیز مل جائیں گی۔
 
Top