phpbb 2.0.19 پر اپگریڈ کی تیاری

نبیل

تکنیکی معاون
عزیز دوستو، السلام علیکم

میں یہاں جرمنی کے وقت کے مطابق آج رات کسی وقت فورم کو پی ایچ پی بی بی کے ورژن 2.0.19 پر اپگریڈ کردوں گا۔ اس دوران ہو سکتا ہے کہ دس یا پندرہ منٹ کے لیے آپکو اس محفل کے باہر انتظار کرنا پڑے۔ لیکن ناراض ہو کر لوٹیے گا نہیں، انشاءاللہ اس محفل کی رونق یونہی قائم رہے گی۔ اس اپگریڈ سے فورم کے استعمال پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ اس میں دراصل کچھ سکیورٹی فکس موجود ہیں جن کی وجہ سے یہ اپگریڈ کرنا ضروری ہے۔ باقی باتیں انشاءاللہ اس کے بعد ہوں گی۔

والسلام
 
Top