PHP5 میں کیلنڈر

سلام
PHP5 میں کیلنڈر کا سکرپٹ اگر کسی کے پاس ہو تو بتا دے یا اس کا لنک دے دے۔ کیلنڈر میں مند رجہ ذیل خصوصیات در کار ہیں۔
اگلے اور پچھلے مہینے کا لنک اور مخصوص تاریخوں پر لنکس کی سہولت یا مخصوص تاریخوں پر مخصوص فا ئلز اٹھانے کی سہولت۔
جواب کا منتظر! ابو بکر صدیق
 

منہاجین

محفلین
وقاص ناصر طور نے کہا:
یھ رھا اس کلنڈر کا کوڈ۔۔۔ لیکن بھائی لوگو مجھے اسے اردو میں بنانا ھے۔۔ مدد کرو اس ماملے میں میری
http://waqastoor.prophp.org/calendar.rar
ادھر سے حاصل ھوگا
یہ ہوئی نا بات!

کیا خوب سودا نقد ہے، اس ہاتھ دے، اس ہاتھ لے

جس کمالِ فیاضی کا مظاہرہ آپ نے کیا ہے، اب تو اسے اردو میں بنانا ہی پڑے گا۔ لیکن پہلے ذرا اسے دیکھ تو لوں۔
 

منہاجین

محفلین
وقاص ناصر طور نے کہا:
اردو میں بناؤ بیشک نا وہ میں خد بنا لوں گا ۔۔۔ مجھے بس پتا کرنا ھے کھ اردومیں کام شروع کس طرح ہوتا ھے
ارے اردو تو بالکل سادہ ہے۔ آپ نے اپنے کوڈ کے اوپر کی سطروں اور سطو نمبر 85 سے 93 میں جو مہینوں اور دنوں کے نام لکھے ہیں، انہیں اردو میں لکھنا ہے اور فائل کو بطور utf-8 محفوظ کرنا ہے۔ کوشش کریں، کامیابی آپ کا مقدر ہو گی۔ :p
 
شکریھ مشاق۔۔۔ امید ھے کوڈ کارآمد تھا؟؟؟
ابھی اردو میں Bug Tracking system شروع کروں گا۔۔۔ بس اردو Programming سے آشنائی ھو جا ئے :)
 
Top