ارے ہاں باجو، ایک ہفتہ پہلے بتا دیجئے گا۔ کمرے بک ہو جائیں گے
اگست تو بہت دور ہے۔ ابھی کسی وقت کا پروگرام بنا لیں؟ ٹکٹس بھی بہت سستی ہیں آج کل تو۔ گرمیاں شروع ہو گئیں تو پھر ریٹ بڑھ جائے گا ٹکٹکا
گاڑی والی بات بھی بجا کہی![]()
پھر جلدی سے فائنل کریں نا کہ کب آ رہی ہیں