mirc پرا بلم

mirc پرا بلم

میں جب mirc ورزن 15۔6 استعمال کرتا ہوں تو کنکٹ ہونے کے بعد rooms میں میر ے سوا کوئی اور ہوتا ہی نہیں صرف میرا نک نام شو ہو
رہا ہو تا ہے پتا نہیں کیا پرابلم ہے ۔ (میں v phonسے نیٹ استعمال کر تا ہو)
اس کے علا وہ کسی اور بھی چیٹ روم کے با رے میں بتا ئیں۔ مہربا نی ہو گی
 

قیصرانی

لائبریرین
اس بارے تو ایم آئی آر سی کا کوئی ماہر ہی روشنی ڈال سکتا ہے۔ ویسے آپ نے جو ورژن اتار کر نصب کیا ہوا ہے، اس کا لنک دے دیں تو آسانی رہے
 
Top