Linux University for Developers

نبیل

تکنیکی معاون
وقاص، تم شاید ربط دینا بھول گئے ہو۔

میں نے وقاص کی پوسٹ میں لینکس یونیورسٹی کا ربط شامل کر دیا ہے۔ یہ فلیش ٹیوٹوریل لوڈ ہونے میں کچھ وقت لیتے ہیں لیکن کافی کارآمد ٹیوٹریل ہیں۔ میں نے ابھی php میں ویب سروس بنانے کا ایک ٹیوٹوریل دیکھا ہے جو بعد میں کام بھی آ سکتا ہے۔
 

دوست

محفلین
مونو کے بارے میں بھی ایک سبق نظر آیا وہاں۔ نبیل بھائی آپ خصوصًا اس طرف توجہ دیجیے گا چونکہ مستقبل میں انشاءاللہ اردو مدوَن لینکس پر بھی چلانا ہوگا۔
 
Top