Life

ارشد خان

محفلین


اک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا
زندگی کا ہے کو ہے خواب ہے د یوانے کا

فانی بد ایونی


اس شعر میں زندگی کی تعریف کی گئی ہے ۔ کہ زندگی کیا ہے ؟
 

محمد نعمان

محفلین
ار شد خان صاحب خوش آمدید۔۔۔۔
بہت اچھا شعر ہے جناب۔
مگر اسے زمرہ پسندیدہ کلام میں ہونا چاہیئے تھا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top