LG E 970میں اردو زبان کا مسئلہ

atta

محفلین
ایل جی ای ۹۷۰ میں ملٹی لنگ کی بورڈ انسٹال کیا ہے اردو ہلفنہاس بھی
لیکن س کو ش بنا دیتا ہے یا ء ے بھی کٹ کر آرہی ہے..شاید آگےا دوسروں کو درست نظر آتا ہو لیکن مجھے پریشانی ہوتی ہے.
اس مسئلہ کا حل بتا کر مشکور فرمائیں.
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top