Leevi and the Leavings - Pohjoiskarjala

قیصرانی

لائبریرین
ایک مشہور فننش بینڈ کا یہ گانا مجھے بہت پسند ہے جس میں سنگر Gösta Sundqvist اپنے آبائی علاقے شمالی کاریالا جانا چاہتا ہے۔ عام طور پر اس بینڈ کے گانوں میں کافی روڈ یا ہارش الفاظ استعمال ہوتے ہیں جن پر اکثر بحث چلتی ہے لیکن ان کی موسیقی میں ایک روانی اور ایک ردھم محسوس ہوتا ہے مجھے۔ اس لئے شیئر کر رہا ہوں۔ یہ سنگر جس کی تصویر داڑھی کے ساتھ دکھائی دے رہی ہے، میرا خیال ہے کہ 46 سال کی عمر میں اچانک دل کی دھڑکن بند ہو جانے کے سبب مر گیا تھا اور اس کے والد کے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہوا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ عادی شرابیوں میں یہ عام مسئلہ ہوتا ہے
افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ بہت سارے مشہور فننش سنگر جن میں Juice Leskinen چھپن سال عمر، بھی شامل ہے، شراب کے استعمال کی وجہ سے وقت سے بہت پہلے مر گئے ہیں
 
Top