John Mayer کی کم سن مداح

مجھے یوٹیوب پر ایک اتنی کیوووووووووووووووٹ سی ویڈیو ملی۔ ایک پیاری سی دو سالہ بچی کی ویڈیو جو گٹارسٹ جان میئر کی مداح ہے۔۔۔ اتنی پیاری پیاری باتیں کرتی ہے اور پھر اسٹائل مار کر اس کا گانا گاتی ہے۔۔۔۔۔۔ سوووووو سوئٹ


[ame="http://www.youtube.com/watch?v=IhDDp5Huxrs"]کیوٹ بے بی[/ame]
 
Top