It only happens in Pakistan!

سین خے

محفلین
It only happens in Pakistan 2018 میں ڈان کی جانب سے قومی سطح پر منعقد کیا جانے والا ایک مقابلہ ہے۔ اس مقابلے میں پاکستان بھر کے فلم سازوں کو کم دورانیے کی ڈاکیومینٹری سٹائل ویڈیو کہانیاں شریک کرنا تھیں۔ ان کہانیوں کا موضوع پاکستانیوں کی زندگی تھا۔ فلم سازوں نے اپنی ویڈیو کہانیوں کے ذریعے پاکستان میں پائے جانے والے مسائل اور پاکستانیوں کی جدوجہد کو اجاگر کیا۔
 
Top