Irfan Viewمیں Batch Conversion یہ کیا ہوتا ہے؟

رند

محفلین
السلام علیکم
جناب آج ایک اور سوال ہے وہ یہ کہ عرفان ویو نام کے مشہور سافٹ ویر کے فائل مینو میں ایک Batch Conversion نام کا مینو بھی ہے یہ کس لیے ہوتا ہے ؟ اس کا فائدہ کیا ہے مختصرا یہ ہوتا کیا ہے؟
وسلام
بااحترامات فراواں
ق ع ش رند
 
قیصرانی

لائبریرین
بیچ کنورژن عمومی اصطلاح میں ایک سے زیادہ فائلوں کی تبدیلی کو کہتے ہیں۔ یعنی اگر ایک فولڈر میں دس فائلیں ہیں تو انہیں ایک ساتھ کھول کر ایک ساتھ کنورٹ کر سکتے ہیں۔ باری باری کرنے کی کوئی ضرورت نہیں

عرفان ویو کو استعمال ہی نہیں کیا
 
arifkarim

معطل
السلام علیکم
جناب آج ایک اور سوال ہے وہ یہ کہ عرفان ویو نام کے مشہور سافٹ ویر کے فائل مینو میں ایک Batch Conversion نام کا مینو بھی ہے یہ کس لیے ہوتا ہے ؟ اس کا فائدہ کیا ہے مختصرا یہ ہوتا کیا ہے؟
وسلام
بااحترامات فراواں
ق ع ش رند

اس سے آپ تمام امیجز ایک ساتھ درست کر سکتے ہیں
 
الف عین

لائبریرین
منصور۔ عرفان ویو استعمال کر کے تو دیکھو، میری طرح پھر کسی معمولی امیج پروسیسنگ کے لئے کسی ثقیل پروگرام کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ ایک بات استعمال شرط ہے۔
 
Top