Hilux Revo Conquer The Wild پاکستان کا کراچی سے خنجراب تک پہلا روڈ شو

شاہد شاہ نے 'ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 19, 2018

  1. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    1,782
    معروف گلوکار علی عظمت ٹویوٹا پاکستان کے تعاون سےپہلا روڈ شو منعقد کر رہے ہیں۔ اسمیں ملک بھر سے 3 ٹیمیں کراچی سے خنجراب تک قریباً 2000 کلومیٹر کا سفر بامقابلہ طے کریں گی۔ پاکستانی سیاحت کے شوقین احباب یہ شو دیکھنے نہ بھولیں:

    زیک یاز محمد تابش صدیقی محمد وارث
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    21,795
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    مجھے کیوں ادھر "ٹیگوں ٹیگ" کر دیا "شاہ" جی، نہ میں علی عظمت کا فین اور نہ ہی سیاحت کا۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    1,782
    کاروں کا شوق بھی نہیں؟ :(
     
  4. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    21,795
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    جی نہیں کاروں کا شوق بھی نہیں۔ کتابوں اور میوزک کا ضرور ہے، لیکن یہاں یہ کہاں! :)
     
    • غمناک غمناک × 1
  5. لئیق احمد

    لئیق احمد محفلین

    مراسلے:
    11,409
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ٹنڈ کے بھی نہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  6. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    21,795
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ٹنڈ آ لی سرکار، گھوڑے پنج تے بندوقاں چار! :)

    جی ٹنڈ کے بھی نہیں کہ ایک بندوق ہی کم ہے اس ضرب المثل میں! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  7. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    1,782
    یاز چوتھی قسط میں شمالی علاقہ جات شروع ہو گئے ہیں۔ یہاں ناران کی سیر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر