gOS یعنہ good OS میں اردو کا مسئلہ

السلام علیکم!

مجھے gOS or "good OS" is an Ubuntu-based GNU/Linux distribution created by Good OS
اس آپریٹنگ سسٹم میں اردہ پڑھنے میں مسئلہ آ رہا ہے،
کہ یہ کچھ الفاظ کو علیھدہ علیھدہ دیکھاتا ہے،
جنکہ اس سائیٹ کے سرورق پر موجود جو فقرہ لکھا ہوا ہے وہ صحیح نظر آ ہا ہے،
 
یہ آپریٹنگ سسٹم سمجھ نہیں آ رہا۔میرے خیال سے آپ
Linux Operating system
استعمال کر رہے ہیں۔اگر یہی ہے تو اس میں اردو یونی کوڈ فونٹس انسٹال کریں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top