google documents

بدتمیز

محفلین
گوگل ڈاکیومنٹس کام کی چیز ہے یا نہیں اس پر تو احباب ہی رائے دے سکتے ہیں لیکن اس حوالے سے ایک نئی خبر یہ ہے کہ گوگل عنقریب powerpoint کی طرز پر سروس سامنے لا رہا ہے۔ اس کے ذریعے آپ ٹائٹل پیج اور گرافک بھی اسی طرح شامل کرسکیں گے۔

ابھی تک اس کے فیچر مجھے تو انتہائی بنیادی حیثیت کے لگے آگے کا پتہ نہیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
گوگل ڈاکومنٹس میں‌ ٹیکسٹ فائل کے لیے ایک عجیب شرط ہے کہ HTML فارمیٹ میں ڈاکومنٹ کا سائز 512 کے بی سے زیادہ بڑا نہ ہو۔ ورنہ سیو نہیں‌ ہو سکتا
 

قیصرانی

لائبریرین
دراصل شروع میں ہر ایک سروس بہت بنیادی نوعیت کی ہوتی ہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ وہ جدت لاتے ہیں اور مزید آپشنز شامل کرتے جاتے ہیں
 

سید محمد

محفلین
السلام علیکم میں یہاں اس سائٹ پر نیا یوزر ہوں براہ کرم میری رہنمائی فرمائیں
کیوں اللہ تعالی فرماتا ہے کے تم ایک دوسروں کو نصیحت کرتے رہوں کیوں کے یہ ایمان والوں کو نفع پہنچاتا ہے
 
Top