For Information

جاویداقبال

محفلین
میں دراصل ایک ویب سائیٹ اردو کی بناناچاہتاہوں۔ پلیزمجھے اسکے متعلق تفیصلات سے آگاہ کریں کہ میں یہ کسطرح بناسکتاہوں۔ امیدہے جلد جواب سے نوازیں گے۔ (شکریہ)
 

نبیل

تکنیکی معاون
جاوید، آپ کچھ تفصیلات بتائیں کہ آپ کس طرح کی ویب سائٹ بنانا چاہتے ہیں۔ ساکن (static) ایچ ٹی ایم ایل میں اردو کونٹینٹ پبلش کرنا نسبتاً آسان ہے۔ اگر آپ ڈائنامک ایچ ٹی ایم ایل سرو کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے کوئی سرور سائیڈ ٹیکنالوجی جیسے کہ php وغیرہ استعمال کرنا پڑے گی یا آپ کسی کونٹینٹ‌ منیجمنٹ سسٹم کا استعمال کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اسی فورم جیسی کوئی فورم سیٹ اپ کرنا چاہتے ہیں تو اس کا انسٹالیشن پیکج یہاں کے ڈاؤنلوڈ ایریا میں موجود ہے۔
 
Top