FastNote اردو میں ڈاونلوڈ کریں

مکی

معطل
بسم اللہ الرحمن الرحيم

آپ نے درست فرمايا.. ليکن سب نے شکايت بھي تو نہيں کي..!؟

ويسے بھي اگر ايسا کوئي مسئلہ ہوتا تو اسے ميرے پاس بھي نہيں چلنا چاہئے تھا.. بلکہ بننا ہي نہيں چاہئے تھا..

ليکن تصاوير گواہ ہيں..

واللہ الموفق
 

سیفی

محفلین
برادر مکی۔۔۔

میرے پاس ونڈوز ایکس پی(جینوئن ایڈیشن) بمعہ سروس پیک 2 ہے۔ اور اردو سپورٹ بھی ہے۔ تقریبا تمام ہی اردو فانٹس بھی انسٹال ہیں۔۔۔ مگر پھر بھی مسئلہ آرہا ہے ۔ :cry:
 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
مکی بھائی میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہو رہا ہے یعنی گابج نظر آرہا ہے اس کے اند لکھائی وغیرہ ٹھیک کام کررہا ہے لیکن ہمیں اس میں اپشنز نظر نہیں آتے کاپی کٹ پیسٹ وعیرہ

والسلام
اسلام کے محافظ ہر میدان اور محاذ پر سلامت رہیں۔
 

نصیرحیدر

محفلین
اسلام عليکم مکي بھاءي بہت خوب ،ميرے پاس تو ٹھيک کام کر رہا ہے ،تنصیب تو ٹھیک رہی ،باقی جانچ پر تال کر کے آگاہ کروں گا
 
Top