dawlat khan

کنگ پٹھان

محفلین
ایک پٹھان اپنے مکان کے چوتھے فلور پر کھڑا تھا۔۔۔
نیچے زمیں پر کسی نے آواز دی، دولت خان کی بیٹھی بھاگ گیی۔۔۔
اس نے سنتے ہی چوتھے فلور سے چلانگ لگادی۔۔۔
پہلی فلور پر اسے یاد آیا کہ اسکی کویی بیٹھی نہیں تھی۔۔۔
دوسرے فلعر پر اسے یاد آیا کہ اسکی ابھی شادی ہی نہیں ہویی۔۔۔
تیسری فلور پر اسے یاد آیا کہ اس کا نام دولت خان ہی نہیں تھا۔۔۔

اور آخر کار کم بخت چلا گیا۔۔۔
 
Top