data base

zahidartist

محفلین
اسلام و علیکم میں نے کسی سے سونہ ہے کے کچھ لوگ جب html css یا دوسری languagesمیں ویب سائٹ بنا لیتے ہیں تو اس میں editing یعنی new post شامل کرنیں کے لیئے وہ data base کا استعمال کرتیں ہے جس پر انہوں نے
ویب publishکی ہوتی ہے اگر کسی کو اس بارے میں پتہ ہو تو ظرور بتائے
 
Top