Ccleaner! صفائی کا آسان طریقہ!

arifkarim

معطل
وقت کیساتھ ساتھ آپکا کمپیوٹر بہت سا گند بلا جمع کر لیتا ہے جسکو مینولی ریمو کرنا بہت وقت طلب ہے۔ آپکی آسانی کیلئے پیش خدمت ہے یہ مفت کلینر جو چند اسکینڈ میں‌آپکے کمپیوٹر کی صفائی کر دیتا ہے:
screen_301.png
خوش آئین طور پر نڈوز ۷ کو بھی اسپورٹ کرتا ہے!
امید ہے پسند آئے گا! :)
مزید:
http://www.ccleaner.com/features
 

شہزاد وحید

محفلین
یہ کوئی اتنا زیادہ کارآمد سافٹ وئیر بھی نہیں ہے۔ جتنی صفائی یہ کرتا ہے لگ بھگ اتنی ہی ونڈوز کے اپنے ٹولز سے بھی ہو جاتی ہے۔ اور رجسٹری کلینر تو آپ کو پتہ ہے کوئی بھی تسلی بخش نہیں ہے۔
 

arifkarim

معطل
یہ کوئی اتنا زیادہ کارآمد سافٹ وئیر بھی نہیں ہے۔ جتنی صفائی یہ کرتا ہے لگ بھگ اتنی ہی ونڈوز کے اپنے ٹولز سے بھی ہو جاتی ہے۔ اور رجسٹری کلینر تو آپ کو پتہ ہے کوئی بھی تسلی بخش نہیں ہے۔

اسکا ایک فیچر جو بہت کاآمد ہے وہ یہ ہے کہ ری سائکل بن میں ایک مینیو بنا دیتا ہے۔ جسکی مدد سے پروگرام چلائے بغیر صفائی ممکن ہے!:whistle:
 
Top