بہت مہنگا ہے پر مجھے لگتا ہے میری جیب کی ایسی تیسی تو ویسے بھی ہونے ہی والی ہے، کچھ زیادہ کم کی امید نہ ہی رکھوں۔![]()
379 US DOLLARS Price
جی یہ مہنگا ہے اپنے کام کے لحاظ سے پر کچھ اور بہت اچھے اور ریزنیبل ہیں کوشش کرتی ہوں آج کسی وقت پوسٹ کرسکوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت مہنگا ہے پر مجھے لگتا ہے میری جیب کی ایسی تیسی تو ویسے بھی ہونے ہی والی ہے، کچھ زیادہ کم کی امید نہ ہی رکھوں۔