.. BOSS ..

محمد امین بھائی کہیں گے باس نہیں بوس
محمد امین بھائی سے یاد آیا۔ آج یونیورسٹی تشریف لائے تھے۔
کہہ رہے تھے لائٹ نے سخت پریشان کر رکھا ہے۔ پڑھ بھی نہیں پاتے۔ اس لیے محفل میں کم کم آتے ہیں۔۔
اس لیے آپ کے بلانے سے بھی نہیں آئیں گے وہ۔۔۔:)
 
Top